counter easy hit

دبئی 5لاکھ پھولوں اور پودوں سے ہوائی جہاز کو سجا دیا گیا

Dubai 5 million flowers and plants to decorate aircraft

Dubai 5 million flowers and plants to decorate aircraft

دبئی کے مریکل گارڈن میں دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی نقل کو 5لاکھ پھولوں اور پودوں کی مدد سے خوبصورت اور دلکش انداز میں سجایا گیا ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

عملے کے دو سو افراد نے180دنوں میں دنیا کے سب سے بڑے طیارے A380 کی نقل تیار کی جس کے بعد اس کو گارڈن میں نصب کردیا گیا ہے ۔نصب کئے گئے اس جہاز کا وزن تقریبا 100ٹن ہے جبکہ اصل جہاز کا وزن575ٹن ہے۔

مختلف اقسام کے خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجائے گئے اس طیارے کی لمبائی 72.93میٹر ہے جسے رواں ماہ27نومبر کو نمائش کے لئے پیش کردیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website