counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ترکی میں کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا

ترکی میں کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا

زمین کی کھدائی کے دوران سونا ،چاندی،قیمتی نوادرات یا کوئی خاص دھات کا نکلنا عام سی بات ہے، لیکن ترکی میں عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ایسا دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا، جس نے سب کو حیران کردیا۔ ترکی کے علاقے ’بولو‘میں پولٹری فارم کی جگہ نئی عمارت کے لئے کھدائی کی […]

برطانوی خاتون کاہوا بھری گیند پردوڑنے کا مظاہرہ

برطانوی خاتون کاہوا بھری گیند پردوڑنے کا مظاہرہ

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ہوا بھری گیند پر ایک میل کا فاصلہ تیز ترین رفتار سے طے کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ایمی ٹرنر نامی 38سالہ خاتون نے اسپیس ہوپرپر بیٹھ کر ایک میل کا فاصلہ صرف 17منٹ 22سیکنڈ میں طے کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا، جسے وہاں موجود افراد نے […]

پاک چین بارڈر آج سے 4 ماہ کیلئے بند ہوجائیگا

پاک چین بارڈر آج سے 4 ماہ کیلئے بند ہوجائیگا

برفباری کے باعث پاک چین بارڈر آج سے چار ماہ کے لیے بند ہوجائیگا۔ برف باری کے باعث خنجراب پر پاک چین سرحد ہر سال بند کی جاتی ہے،بارڈر بند ہو جانے کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان ہر قسم کی تجارت بھی روک جاتی ہے۔ پاک چین سرحد یکم اپریل کو دوبارہ کھول دی […]

شام کے فوجی اڈے پر حملہ،رپورٹ میں امریکا کی غلطی قرار

شام کے فوجی اڈے پر حملہ،رپورٹ میں امریکا کی غلطی قرار

امریکی فوج نے شام کے فوجی کے اڈے پر فضائی حملے کی رپورٹ جاری کردی، حملے کو غلطی قرار دیا ہے۔ امریکی فوج نے 17 ستمبر کو شام کے فوجی اڈے پر ہونے والے فضائی حملے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نےداعش کا ٹھکانہ سمجھ کر شام […]

پاک بھارت سرحد پر حملوں کے واقعات سے آگاہ ہیں، امریکا

پاک بھارت سرحد پر حملوں کے واقعات سے آگاہ ہیں، امریکا

پاک بھارت سرحد پرحملوں کےواقعات سےآگاہ ہیں، کم از کم ایک کیس کی تحقیقات شروع کی جار ہی ہیں جس کا احترام کرتے ہیں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ کہتے ہیں پاکستان اوربھارت تعلقات کی بہتری کےلیےبات چیت کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کے مطابق امریکا پاک بھارت سرحد پرحملوں کےواقعات سےآگاہ […]

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

پیرس( اے کے راؤ ) جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایرنی النسل پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا ھے کہ  قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں  ہے۔ مسلم ممالک قرآنی تعلیمات کی روشنی مین اپنا سیاسی ،معاشی ، قانونی اور سوشل نظام بنانے میں فیل ہیں ۔   پروفیسر […]

کولمبیا میں برازیلین فٹبالرز کو لیجانے والا طیارہ گر کرتباہ

کولمبیا میں برازیلین فٹبالرز کو لیجانے والا طیارہ گر کرتباہ

بگوٹا: کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں برازیلین فٹبالرز سمیت 76 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے میں مرنے والے افراد کی تعداد 76 ہوگئی ہے جب کہ 5 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ریسکیواہلکاروں کے مطابق […]

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس ’فرانکوئس فلن‘ صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (یو ایم پی) سے امیدوار ہونگے

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس ’فرانکوئس فلن‘ صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (یو ایم پی) سے امیدوار ہونگے

پیرس۔ سابق وزیر اعظم فرانس  ’فرانکوئس فلن‘  صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (یو ایم پی)سے امیدوار ہونگے۔ پیرس ( یس اردو نیوز) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیر اعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (یو ایم پی) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے ۔ اس بات کا علان آج فرانس […]

برطانیہ میں ہر کسی کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

برطانیہ میں ہر کسی کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ریاستی اور پبلک سیکٹر کے اہلکار عملاً ہر کسی کی جاسوسی کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قانون کے تحت ہر شہری کا انٹرنیٹ ریکارڈ حکام کی رسائی میں ہو گا۔ کسی بھی جدید معاشرے میں ریاستی اداروں کی […]

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تاہم ان ووٹوں کو نکال بھی دیا جائے تو تب بھی صدارتی الیکشن وہ جیت جائیں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات کو کئی دن گزر چکے ہیں لیکن عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے […]

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 7 کارندے ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 7 کارندے ہلاک

جلال آباد: افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم داعش کے 7 کارندے ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ افغان صوبے ننگر ہار کے گورنر کے ترجمان کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے ضلع ہسکا مینا کے علاقے غرغری میں حملہ کرکے شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے […]

امریکا:مقابلہ حسن میں پہلی باحجاب ماڈل

امریکا:مقابلہ حسن میں پہلی باحجاب ماڈل

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقابلہ حسن میں ایک ایسی ماڈل بھی شریک ہو رہی ہے، جوحجاب پہن کر ریمپ پر واک کرینگی۔ صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن پہلی باحجاب خاتون کے طور پر امریکی ریاست مینی سوٹا کے مقابلہ حسن میں شرکت کر رہی ہیں۔مقابلہ حسن میں شریک دیگر 44خواتین […]

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا روپ سامنے آگیا

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا روپ سامنے آگیا

اپنے بیانات اور دلچسپ حرکات سے حیران و پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آگیا ہے، حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ ایک ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرتے نظر آرہے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

ننگرہار:امریکی فضائی کارروائی ، داعش کے 7دہشت گرد ہلاک

ننگرہار:امریکی فضائی کارروائی ، داعش کے 7دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے ۔ امریکی فورسز نے یہ کارروائی گزشتہ دو پہر ضلع حسکا مینا میں کی ، جس میں داعش کے دہشت گردوں کا نشانہ بنایا گیا، فضائی حملے میں دہشت گردوں کے کئی ہتھیار اور گولہ […]

جنرل زبیر ملکی تاریخ کے 17 ویں چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

جنرل زبیر ملکی تاریخ کے 17 ویں چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

جنرل زبیر محمود حیات ملک کی تاریخ کے 32 ویں چیف آف دی جنرل اسٹاف، اب 17 ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہیں، یکم مارچ 1976  کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے یہ عہدہ تخلیق کیا تھا۔ ملکی تاریخ میں اب تک 13 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا تعلق […]

خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ کی فلمی انداز میں جیل توڑ کر رہائی اور پھر ڈرامائی انداز میں دوبارہ گرفتاری

خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ کی فلمی انداز میں جیل توڑ کر رہائی اور پھر ڈرامائی انداز میں دوبارہ گرفتاری

جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمندر سنگھ عرف منٹو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دہلی اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے ہرمندر سنگھ کودہلی کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا ،ہرمندر سنگھ بھارت سے نیپال جانے کا ارادہ رکھتا تھا ،گرفتاری سے بچنے کیلئے اپنا حلیہ بھی بدل […]

بھارتی پنجاب؛ جیل پر علیحدگی پسند سکھوں کا حملہ اور دہلی حکام کا پاکستان پر روایتی الزام

بھارتی پنجاب؛ جیل پر علیحدگی پسند سکھوں کا حملہ اور دہلی حکام کا پاکستان پر روایتی الزام

بھارتی ریاست پنجاب میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خالصتان تحریک کے سربراہ ہرمندر سنگھ منٹو 5 ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ بھارتی حکام نے روایتی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس واقعہ کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا […]

امام خامنہ ای سے ایرانی نیوی کے کمانڈروں کی اجتماعی ملاقات

امام خامنہ ای سے ایرانی نیوی کے کمانڈروں کی اجتماعی ملاقات

ایرانی بحریہ کے کمانڈروں کے ایک گروہ نے آج ظہر کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ خبررساں ادارے نے مقام معظم رہبری کے دفتر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی بحریہ کے کمانڈروں نے قومی یوم بحریہ کی مناسبت سے امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

آرمی چیف کی تعیناتی سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل او سی کا وسیع تجربہ ، کوئی پنگا لینے سے پہلے سوچ لینا :سابق بھارتی آرمی چیف بکرم سنگھ کا حکومت کو انتباہ اسلام آباد (یس اردو نیوز )مودی صاحب اب پنگا لینے سے پہلے سوچ لینا ، بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ نے مودی سرکار کو […]

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

ایلن رابرٹ نے زندگی کو خطرے میں ڈال کر ” ٹورے ایگبر ” نامی 128 میٹر بلند عمارت پر چڑھ کر عوام کی داد حاصل کی لاہور (یس اردو نیوز ) فرانسیسی سپائیڈر مین بغیر حفاظتی اقدامات کے بارسلونا کی 38 منزلہ بلند و بالا عمارت ٹورے ایگبر پر چڑھ گیا ۔ 128 میٹر اونچی اس […]

فرانس کی ایک ایسی سڑک جو روزانہ ڈوب جاتی ہے

فرانس کی ایک ایسی سڑک جو روزانہ ڈوب جاتی ہے

خلیج برزنیف نامی علاقے کو جزیرے نوئرمائوٹیئر سے جوڑنے والی سڑک روزانہ سمندر کے پانی میں غائب ہوجاتی ہے ، دن میں چند گھنٹے کیلئے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے پیرس (یس اردو نیوز ) دنیا عجیب و غریب اور خوبصورت مقامات سے بھری پڑی ہے لیکن اسی دنیا میں کچھ ایسے مقامات بھی […]

بھارت میں لڑکی نے 500 روپے میں شادی کر کے مثال قائم کر دی

بھارت میں لڑکی نے 500 روپے میں شادی کر کے مثال قائم کر دی

شادی میں دونوں طرف سے 200 مہمان شریک ہوئے ، چائے اور پانی سے تواضع کی گئی جس پر صرف 500 روپے خرچ ہوئے گجرات (یس اردو نیوز ) برصغیر پاک و ہند میں شادی اور اس سے منسلک رسوم پر اٹھنے والے اخراجات اکثر وبیشتر والدین کو پریشان کیے رکھتے ہیں لیکن 22 سالہ […]