counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ایشوریا کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے والا گرفتار

ایشوریا کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے والا گرفتار

ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو  واٹس ایپ پر ماڈل گرل ایشوریا چوبے کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا۔عجاز خان  اپنے متنازعہ بیانات  اور نازیبا حرکتوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں  اورخبروں کی زینت  بننے کے لیے کسی بھی اداکار پر تنقید کرنے سے بھی نہیں کتراتے یہی وجہ […]

بانجھ آسٹریلوی خاتون 10 دن میں دوبار حاملہ ، ماہرین نے حیران کن واقعہ قرار دیدیا

بانجھ آسٹریلوی خاتون 10 دن میں دوبار حاملہ ، ماہرین نے حیران کن واقعہ قرار دیدیا

برسبین: 10 دن میں دو مرتبہ حاملہ ہونے والی خاتون نے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے متعلق کہا گیا تھا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی ۔ کیٹ ہِل ایک مرض پولی سسٹک اووری سنڈروم میں مبتلا ہیں جس میں ان کا جسم بچوں کی پیدائش کے لیے بیضہ نہیں بناسکتا۔ لیکن […]

کم عمری کی شادی کیلئے ہم بدنام مگر کم عمرترین والدین برطانیہ کے

کم عمری کی شادی کیلئے ہم بدنام مگر کم عمرترین والدین برطانیہ کے

لندن: برطانیہ میں پرائمری اسکول میں زیر تعلیم لڑکے اور لڑکی ملک کی تاریخ کے کم عمر ترین والدین بن گئے ہیں۔برطانوی اخبار ’’دی سن‘‘ کے مطابق 7 پاؤنڈ وزنی بچی کو جنم دینے والی ننھی ماں کی عمر اس وقت 12 سال اور 3 ماہ ہے جبکہ بچی کے باپ کی عمر 13 سال ، […]

سری دیوی کی بیٹی فحش تصاویر منظر عام پر ، شوبز میں قدم رکھنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیوں پر

سری دیوی کی بیٹی فحش تصاویر منظر عام پر ، شوبز میں قدم رکھنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیوں پر

ممبئی: (یس اردونیوز)بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کی اپنے دوست کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور فلمی دنیا میں قسمت آزمائی کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے لیے وہ نیویارک سے اداکاری کی […]

سنجے دت کی دوبارہ فلم کی شوٹنگ کیلئے بے چینی حد سے تجاوزکرگئی

سنجے دت کی دوبارہ فلم کی شوٹنگ کیلئے بے چینی حد سے تجاوزکرگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت نے اپنے کرئیرمیں بہترین اداکاری کے باعث متعدد بلاک بسٹرفلمیں دیں تاہم اسلحہ کیس میں سزا کاٹنے کے بعد اب وہ دوبارہ سے فلم کی شوٹنگ کے لئے بے چین ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پرشوٹنگ کا پہلا روز بہت جذباتی ہوگا۔ بھارتی […]

پہلی اننگز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے تھے، اظہر علی

پہلی اننگز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے تھے، اظہر علی

پاکستان ٹیم کے بیٹسمین اظہر علی نے کہا ہے کہ پہلی اننگزمیں بہترکارکردگی کامظاہرہ کرسکتےتھے،میچ جیتنےکےلیےبہت محنت کی ضرورت ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعداظہرعلی نے گفتگو میں کہا کہ کپتان مصباح الحق ،سسر کی خراب طبیعت کی وجہ سے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ ادھر کیویز کپتان کین ولیم سن نے […]

روسی خلائی جہاز سایوز خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

روسی خلائی جہاز سایوز خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

روس کا خلائی جہازسایوز3خلانوردوں کولےکرخلائی اسٹیشن پہنچ گیا ۔ امریکی اسپیس ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز سویوز جمعرات کو قازقستان کے ایئربیس سے روانہ ہوا تھا ، جہاز میں یورپ ،امریکا اور روس کےایک ایک خلاباز سوار تھے ۔ خلا بازوں میں تھامس پسکٹ 2008 ءکے بعد خلائی اسٹیشن پرپہنچنے والے پہلے فرانسیسی شہری ہیں […]

ارجنٹائن :خاتون ڈرائیور کو پکڑنے کیلئے اہلکار کی خطرناک کوشش

ارجنٹائن :خاتون ڈرائیور کو پکڑنے کیلئے اہلکار کی خطرناک کوشش

ارجنٹائن:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون ڈرائیور کو روکنے کیلئے اہلکار گاڑی کے بونٹ پر لٹک گیا۔ دنیابھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے واقعات معمول کی بات ہے تاہم ارجنٹائن میں ایسی ہی خلاف ورزی کا ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب ایک ٹریفک پولیس اہلکارڈرائیور کو روکنے کیلئے گاڑی کے […]

ہالی ووڈ فلم ’الائیڈ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ فلم ’الائیڈ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

معروف ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم “الائیڈ” کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ رابرٹ زیمیکس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے دوران پیش آنے والے ایک سچے واقعے کے گرد گھوم رہی ہے، جس میں دو […]

بکنگھم پیلس کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

بکنگھم پیلس کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

لندن کے مشہور بکنگھم پیلس کی تزئین و آرائش کا فیصلہ کرلیا گیا، اس کام کیلئے 47 ارب 91 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے ۔ حکومتی منظوری کے بعد ملکہ برطانیہ کی رہائش گاہ بکنگھم پیلس کی تزئین و آرائش کا کام اپریل 2017 ءسے کام شروع ہوگا،جو اگلے 10 سالوں تک جاری رہے […]

50 اوورز میں 80 رنز، پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی

50 اوورز میں 80 رنز، پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی

کرائسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،50اوورز میں صرف 80رنز بنائے،اس سے قبل ٹیم نے گذشتہ 15برس میں اتنے اوورز میں کم ترین اسکور83 سری لنکا کیخلاف بنایا تھا، نیل ویگنر وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کیوی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ […]

امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

سنگاپور: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخری وقت میں بہت زیادہ پڑھنے سے بہتر ہے کہ کچھ دیر سوجائیے کیونکہ اس سے امتحان میں آپ کی کارکردگی بہتر ہوجائے گی۔ برسوں سے یہ بات تو معلوم ہے کہ وہ طالب علم جو امتحان کا خوف […]

انسانی خون کی منتقلی سے بوڑھے چوہے جوان ہوگئے

انسانی خون کی منتقلی سے بوڑھے چوہے جوان ہوگئے

کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے ایک دلچسپ تجربے کے دوران بوڑھے چوہوں میں جوان انسانی خون داخل کرکے انہیں ایک بار پھرجوان کردیا۔ کیلیفورنیا کی بایوفارماسیوٹیکل کمپنی ’’الکاہسٹ‘‘ نے 18 سالہ صحت مند نوجوان انسانوں کے جسم سے خون حاصل کرکے اس میں سے خوناب (بلڈ پلازما) علیحدہ کیا اور اس کی کچھ مقداریں انجکشن کے ذریعے […]

مجھے گردے کی پیشکش کرنے والوں میں زیادہ مسلمان ہیں، سشما سوراج

مجھے گردے کی پیشکش کرنے والوں میں زیادہ مسلمان ہیں، سشما سوراج

نئی دہلی:بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہاہے کہ انھیں گردے کاعطیہ دینے کے خواہشمند پرستاروں کا تعلق کئی مذاہب سے ہے اور ان میں مسلمانوں کی تعدادزیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیاانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزنئی دہلی میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلیے داخل بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے بیان […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 105 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں […]

بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 63 افراد ہلاک

بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 63 افراد ہلاک

کانپور: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی ایک درجن سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے کم از کم 63 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹنہ اندور ایکسپریس کی 14 بوگیاں ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور شہر سے 100 کلو میٹر دور پورکھیاں میں پٹڑی […]

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے طوطے کی دنیا بھر میں دھوم

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے طوطے کی دنیا بھر میں دھوم

بیجنگ:  چین کے ایک چڑیا گھر میں ایسا طوطا موجود ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے کی وجہ سے عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ چین کے شہر ہانگ ژو کے چڑیا گھر میں  ایک طوطا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ اس کے بالوں اور آنکھوں […]

انسانی وجود ایک ہزار سال میں ختم ہو جائے گا:اسٹیفن ہاکنگ

انسانی وجود ایک ہزار سال میں ختم ہو جائے گا:اسٹیفن ہاکنگ

معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کے مطابق زمین پر انسانوں کا وجود آئندہ ایک ہزار سال میں ختم ہو جائے گا، بقا کیلئے کسی دوسرے سیارے پر منتقل ہونا ہو گا۔ معروف ماہر طبیعات و آفاقیات اسٹیفن ہاکنگ نے آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی میں ایک لیکچر کے دوران انکشاف کیا کہ دنیا میں انسانوں کے محض […]

بھارت: گوگل میپ کا کام اب ٹوائلٹ کی تلاش

بھارت: گوگل میپ کا کام اب ٹوائلٹ کی تلاش

بھارتی جنتا پارٹی کی مودی سرکار نے حکومت سنبھالتے ہی ملک میں بیت الخلاء کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مہم شروع کی، لیکن اب حالیہ فیصلے نے مودی سرکار کے ڈھول کا پول کھول دیا ہے۔ بھارت میں بیت الخلاء کی کمی کے اہم مسئلے پر توجہ دینے کے بجائے مودی سرکار نے ’جنتا‘کونئی […]

بالی ووڈ اداکارہ اور خوبصورتی کی ملکہ سشمتاسین

بالی ووڈ اداکارہ اور خوبصورتی کی ملکہ سشمتاسین

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ اور سا بق مس یو نیورس سشمتا سین19نومبر کو 41ویں سالگرہ منائیں گی۔ 1975میں بھا رتی ریاست آندھرا پر دیش کے شہر حیدر آبا د میں پیدا ہونے والی سشمتا سین نے1994ء میں اپنی لازوال مسکراہٹ اور خوبصورتی کی بدولت مقا بلہ حسن جیت کر مس یو نیورس کا ٹائٹل […]

ذاکر نائیک پر مقدمہ درج، 10دفاتر پر چھاپےاور تلاشی

ذاکر نائیک پر مقدمہ درج، 10دفاتر پر چھاپےاور تلاشی

بھارتی تفتیشی ادارے (این آئی اے ) نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف مقدمہ درج کرلیااور 10دفاتر پر چھاپے مار کر تلاشی لی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت گزشتہ رات این آئی اے کے مرکزی دفتر میں مقدمہ درج […]

پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون

پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون

امریکا کی 57 سالہ پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون بن گئیں، عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پیگی وٹسن تیسری بار خلائی سفر پر روانہ ہو کر خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون بن گئی ہیں، جس کے بعد ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پیگی وٹسن […]