counter easy hit

پاکستان کی دو باہمت خواتین نے فرانس کا اہم ترین ایوارڈ حاصل کرلیا

Pakistan two courageous women achieved the highest award of France

Pakistan two courageous women achieved the highest award of France

پیرس: پاکستان کی 2 خواتین نے فرانس کا اہم ترین اعزاز ’’شیراک پرائز‘‘ حاصل کیا ہے جو انہیں ’ تنازعات سے بچاؤ ( کونفلِکٹ ریزولوشن) پر دیا گیا ہے۔

گلالئی اسماعیل اور صبا اسماعیل نامی خواتین کو یہ  ایوارڈ امن کے ماحول اور عدم تشدد سماج کے لیے خواتین اور نوجوانوں کی شمولیت کی کوششوں پر عطا کیا گیا ہے۔ دونوں خوتین نے 2002 میں ایک غیر سرکاری تنظیم ’’اویئر گرلز‘‘ کی بنیاد رکھی جس کا مقاصد خواتین کی فلاح  و بہبود اور معاشرتی طور پر انہیں اہم بنانا ہے۔ دونوں خواتین کو یہ ایوارڈ فرانس کی سابق وزیر برائے ثقافت کرسٹین البانیل نے انہیں ایک تقریب میں دیا۔ اس اہم تقریب میں فرانس کے صدر فرانسیئس اولاندے اور وہاں پاکستانی سفیر معین الحق اور دیگر اہم افراد بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر گلالئی اسماعیل نے کہا کہ ان کی این جی او بہت کامیابی سے خواتین کے لیے کام کررہی ہے اور خصوصاً تنازعات اور فسادات والے علاقوں میں خواتین کی زندگیوں کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔

فرانس کے صدر نے پاکستانی خواتین کی کاوش اور ان کی تنظیم کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے کہا کہ ’’اویئر گرلز‘‘ نہ صرف چھوٹے قرضوں کے ذریعے خواتین کو مضبوط بنارہی ہے بلکہ انہیں

Pakistan two courageous women achieved the highest award of France

Pakistan two courageous women achieved the highest award of France

تعلیم کے ساتھ ساتھ انتخابات میں شمولیت اور خود الیکشن کی نگرانی کے لیے بھی کام کررہی ہے۔

Pakistan two courageous women achieved the highest award of France

Pakistan two courageous women achieved the highest award of France

واضح رہے کہ فرانس میں دو مرتبہ صدر منتخب ہونے والے ’’یاک شیراک‘‘ نے 2008 میں شیراک فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تھی جو امن کے

Pakistan two courageous women achieved the highest award of France

Pakistan two courageous women achieved the highest award of France

لیے 5 شعبوں میں ایوارڈز دیتا ہے جن میں اسے ایک تنازعات کا حل بھی ہے۔ سال 2009 سے اب تک ہرسال یہ فاؤنڈیشن ایوارڈ کی تقاریب منعقد کررہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website