counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

نیو یارک: پاکستان نے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں بس اور ایمبولینس پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جان ایلیاسن اور سیکرٹری جنرل کے نمائندے ایڈمنڈ مولٹ سے ملاقات کی اور انہیں کنٹرول لائن پر […]

بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد گولڈ برگ کا بڑا اعلان

بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد گولڈ برگ کا بڑا اعلان

ٹورنٹو: نامور ریسلر گولڈ برگ نے 12 سال بعد رنگ میں واپس آنے کے بعد نہ صرف اپنے حریف بروک لیسنر کو شکست دی بلکہ انہوں نے آئندہ سال روئل رمبل فائٹ کھیلنے کا بھی اعلان کردیا۔ مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد ایک مرتبہ پھر ریسلنگ میں واپس […]

سعودی عرب نے خواجہ سراؤں کے عمرہ کرنے پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے خواجہ سراؤں کے عمرہ کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: سعودی عرب نے عمرہ پر جانے کے خواہش مند خواجہ سراؤں کو ویزہ جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی قونصل جنرل نے تمام ٹریول ایجنٹس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ خواجہ سراؤں کو عمرہ کے ویزا جاری نہ کریں۔ سعودی حکومت نے تمام ٹریول ایجنٹوں کو خواجہ […]

سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کر گئے

سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کر گئے

واشنگٹن: پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم معین قریشی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ معین قریشی کے خاندانی ذرائع نے سابق نگراں وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکا میں زیر علاج تھے۔ معین قریشی 1993 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے […]

چین : مختلف علاقوں میں شدیدبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

چین : مختلف علاقوں میں شدیدبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

چین کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہو کر رہ گئی ۔ چین کے مختلف علاقوں میں جاری ہلکی برف باری میں شدت آ گئی، گاڑیاں،درخت اور سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، شدید برف باری میں ٹرینوں […]

اقوام متحدہ میں مظلوم قوموں کے حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

اقوام متحدہ میں مظلوم قوموں کے حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں غیرملکی تسلط کے شکار لوگوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے قرار داد پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے حق خودارادیت کے حوالے سے پیش کی گئی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

دبئی: آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ میں شکست کے بعد قومی بلے باز یونس خان چوتھی سے چھٹی جب کہ بالنگ میں یاسر شاہ چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے۔ آئی سی سی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ […]

ترکی کی حکومت نے مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو بر طرف کردیا

ترکی کی حکومت نے مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو بر طرف کردیا

انقرہ: ترکی کی حکومت نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری ملازمین، فوجی اور پولیس اہلکاروں سمیت  مزید 15 ہزار افراد کو ملازمتوں سے بر طرف کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق ترکی کی حکومت نے رواں سال جولائی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے جرم میں  تقریباً […]

چینی کسان نے گردے کی پتھری سے نجات دلانے والا بستر ایجاد کرلیا

چینی کسان نے گردے کی پتھری سے نجات دلانے والا بستر ایجاد کرلیا

ژیجیانگ: چین میں ایک کسان نے اپنی بیوی کو گردے کے درد میں تڑپتا دیکھ کر اس کے لیے خود ایک بستر ایجاد کیا جس پر آرام کرنے کے بعد اس کی بیوی کے گردے میں پتھریاں ختم ہوگئیں۔ چین کے صوبے جیانگژی کے رہائشی کسان کی بیوی کا ایک گردہ ناکارہ ہونے کے بعد 1993 […]

اب اپنی سیلفی سے کار کا دروازہ کھولیں

اب اپنی سیلفی سے کار کا دروازہ کھولیں

لندن: بہت جلد کار کی چابیاں گھر بھولنے کے باوجود بھی آپ اپنے فون کی سیلفی سے کار کھول سکتے ہیں کیونکہ لینڈ روور بنانے والی کمپنی نے سیلفی کے ذریعے چہرہ شناخت کرنے والی ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جو صرف آپ کی سیلفی پر ہی کارلاک کھول سکتی ہے۔ جیگوار کمپنی کی جانب سے […]

شاہ رخ خان نے مداحوں کو ٹالنے کے لیے ہم شکل کا سہارا لے لیا

شاہ رخ خان نے مداحوں کو ٹالنے کے لیے ہم شکل کا سہارا لے لیا

ممبئی: یوں تو فلموں میں مشکل ترین مناظرعکس بند کرانے کے لیے یا کوئی خطرناک اسٹنٹس ادا کرنے کے لیے اداکاروں کے ہم شکلوں کا سہارا لیا ہی جاتا ہے لیکن گوری شندے کی نئی فلم “ڈئیرزندگی” کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے ہم شکل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]

گولڈ برگ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بروک لیسنر کو شکست دیدی

گولڈ برگ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بروک لیسنر کو شکست دیدی

ٹورنٹو: بارہ سال بعد رنگ میں واپس آنے والے نامور ریسلر گولڈ برگ نے تاریخی میچ میں اپنے حریف بروک لیسنر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ کینیڈا کے ایئر کینیڈا سینٹر میں ہونے والا مقابلہ دیکھنے کے لئے پویلین کھچا کھچ تماشائیوں سے بھرا تھا۔ 12 سال بعد رنگ میںواپسی کرنے والے گولڈ […]

بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار

بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار

ایڈیلیڈ: بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار ہوگئے، ایڈیلیڈ ایئرپورٹ پر فاف ڈوپلیسی سے سوال کرنے والے رپورٹر کو دھکے مارکر راستے سے ہٹا دیا گیا، پروٹیز ٹیم نے صحافی پر کپتان کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈوپلیسی پر چارج کے خلاف سماعت تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، […]

بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہین کی نقل میں ناکام، ہائی وے کورن وے نہ بناسکی

بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہین کی نقل میں ناکام، ہائی وے کورن وے نہ بناسکی

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کی نقل کرنے میں ناکام ہوگئی اوراس کے پائلٹ ہائی وے کورن وے ہی نہ بنا سکے۔ پاک فضائیہ نے گزشتہ ماہ ملک بھرمیں جنگی مشقیں کی تھیں جن میں موٹرویز پر ہنگامی لینڈنگ بھی شامل تھیں، بھارتی فضائیہ نے بھی پاک بحریہ کی نقل کرتے ہوئے اسی قسم کی […]

ٹرمپ نے اہم عہدوں کیلیے قدامت پسند ساتھی منتخب کرلیے

ٹرمپ نے اہم عہدوں کیلیے قدامت پسند ساتھی منتخب کرلیے

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید قدامت پسند ساتھیوں کو اہم عہدوں پر تعیناتی کے لیے منتخب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوجرسی میں ٹرمپ نیشنل گالف کلب میں اپنے قدامت پسند ساتھیوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھوں نے 2 […]

بھارت نے ذاکر نائیک کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

بھارت نے ذاکر نائیک کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: بھارتی حکام نے معروف مسلم اسکالر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامی ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی کے بعد اب ان کے ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے خلاف بھارتی حکومت کا کریک ڈاون جاری ہے، بھارتی حکومت نے آئی ار ایف پر پابندی کے […]

جاپان میں شدید زلزلے سے کئی افراد زخمی، سونامی کا خدشہ ٹل گیا

جاپان میں شدید زلزلے سے کئی افراد زخمی، سونامی کا خدشہ ٹل گیا

ٹوکیو: جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ حکام کی جانب سے جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے  جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 […]

پاکستان میں شادی کرنےوالےافغانوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کا فیصلہ

پاکستان میں شادی کرنےوالےافغانوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کا فیصلہ

حکومت نے پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان مہاجرین کے لیے نئی ویزا پالیسی لانے کا فیصلہ کر لیا جس کی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی۔ وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ سرحد کے دونوں جانب شادی کرنے والوں کے لیے خصوصی ویزا پالیسی لائی جا رہی ہے، کابینہ […]

’اسکارلٹ جوہانسن‘ کم عمری سے شہرت کی بلندی پر

’اسکارلٹ جوہانسن‘ کم عمری سے شہرت کی بلندی پر

ہالی وڈ کی سنہری بالوں والی حسینہ اسکارلٹ جوہانسن22 نومبر کو 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، نومبر 1984ء کو نیو یارک میں پیدا ہونے والی اسکارلٹ کا شمار ہالی وڈ کی ایسی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھولیا۔ اسکارلٹ کو بچپن ہی سے اداکاری […]

’تھرلر فلم ’ٹرپل ایکس:دی ریٹرن آف زینڈر کیج ‘ کا نیا ٹریلر

’تھرلر فلم ’ٹرپل ایکس:دی ریٹرن آف زینڈر کیج ‘ کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ ایکشن ہیرووِن ڈیزل اوردپیکا پڈوکون کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈونچر تھرلر فلم’ ‘ٹرپل ایکس؛دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے۔ ہدایتکارڈی جے کاسورو کی یہ فلم ٹرپل ایکس فلم سیریز کے سلسلے کی تیسری کڑی ہے، جس میں وِ ن ڈیزل ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار زینڈر کیج […]

کابل میں شہدائے کربلا کے چہلم کے دوران مسجد میں دھماکا، 27 افراد جاں بحق

کابل میں شہدائے کربلا کے چہلم کے دوران مسجد میں دھماکا، 27 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک مسجد میں شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ ماتمی مجلس کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں واقع ایک مسجد میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی […]

کہاں کا اسلامی ملک؟ اجتماعی زیادتی کا شکارہونے والی خاتون گرفتار، دبئی پولیس فرق کرنے میں کوتاہ اندیش

کہاں کا اسلامی ملک؟ اجتماعی زیادتی کا شکارہونے والی خاتون گرفتار، دبئی پولیس فرق کرنے میں کوتاہ اندیش

دبئی: پولیس نے زیادتی کی رپورٹ درج کروانے والی متاثرہ برطانوی خاتون کو جنسی تعلقات کے شبے میں حراست میں لے لیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں برطانوی خاتون کو کچھ نوجوانوں نے مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر خاتون پولیس کے پاس اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی رپورٹ […]