counter easy hit

سونم نے رنبیر کی بیوی بننے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی

Sonam has agreed to become the wife of Ranbir Kapoor

Sonam has agreed to become the wife of Ranbir Kapoor

ممبئی: بالی ووڈ میں کرئیر کا ایک ساتھ آغاز کرنے والے رنبیر اور سونم کپور اب ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے جارہے ہیں جہاں اداکارہ رنبیر کی بیوی بنیں گی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے رنبیر کا انتخاب تو پہلے ہی کرلیا تھا تاہم ان کی جانب سے اداکارہ کا انتخاب نہیں کیا گیا تھا لیکن اب فلم میں اداکارہ سونم کپوربھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کردیا

رپورٹ کے مطابق سونم کپور کا کردار کسی خاص خاتون کی عکاسی نہیں کرتا لیکن ان کا کردارسنجو بابا کی زندگی میں آنے والی خواتین کے اطوارکو ضرورظاہر کرتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارکی زندگی پر مبنی فلم کی کہانی ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور اسکرپٹ رائٹر ابھیجیت جوشی نے لکھی ہے جسکی شوٹنگ کا آغازجلد کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website