counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے

خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے

واشنگٹن: زمین پر فطری حاجتوں کو ادا کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن خلا میں یہ کام بہت مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ بےوزنی میں جسمانی فضلے اور مائعات کو خارج کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے ۔ اسی لیے خلانورد خاص قسم کے پوتڑے ( پیمپرز) پہنتے ہیں لیکن اس کا مسئلہ بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ […]

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ پیڈرو کا وزن 590 کلو گرام ہے جو اس وقت دنیا کا سب سے موٹا شخص ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جان پیڈرو فرانکو کا وزن ڈاکٹرز نے پہلے 501 کلو گرام (79 اسٹون) بتایا گیا تھا لیکن جب انہیں […]

ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی

ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی

اپنے بیانات اور نت نئی حرکات سے حیران پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آگیا، ان کے ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو نیٹ پر مقبول ہوگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن اپنے ہوٹل میں گزارا، ہر وہ کام کیا جو ہوٹل ملازمین کرتے ہیں،اس کی […]

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

یوں تو دنیا بھر میں مزیدار اور دلچسپ کھانے تیار کرنے والے ماہر شیفس کی کمی نہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو ماہرانہ انداز اپناتے ہوئے اپنے فن کا استعمال ایسے کرے کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کر ڈالے۔ آسٹریلیا میں ایسے ہی باصلاحیت بیکرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 804 […]

ماریتا نے ایک منٹ تک پستول تھام لی۔ ٹریگر پر پڑی انگلی ساکت ہوگئی،فیدل مجنوں تھا اور نہ ماریتا لیلیٰ

ماریتا نے ایک منٹ تک پستول تھام لی۔ ٹریگر پر پڑی انگلی ساکت ہوگئی،فیدل مجنوں تھا اور نہ ماریتا لیلیٰ

فیدل کاسترو کی کیوبا پر ان کی گرفت اتنی مضبوط ہوگئی تھی کہ ان کے دشمنوں نے سوچا کہ اگر کیوبا کو مارنا ہے تو فیدل کو مارنا ہوگا۔اسی لئے ان پر 638 مرتبہ قاتلانہ حملوں کی کوشش کی گئی۔ پھر بھی موت گولی، زہر اور دھماکہ خیز مواد کی روپ میں نہیں آئی۔عمر بھی […]

زیادہ معاوضہ مانگنے پرشردھا کپورکی فلم “گول مال فور” سے چھٹی

زیادہ معاوضہ مانگنے پرشردھا کپورکی فلم “گول مال فور” سے چھٹی

ممبئی: بالی ووڈ کی کامیڈی فلم “گول مال” نے نہ صرف باکس آفس پر بھی خوب بزنس کیا تھا بلکہ فلم بینوں کو بھی خوب محظوظ کیا تھا جس کے بعد فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی کی جانب سے صرف ایک نہیں بلکہ دو سیکوئل “گول مال ریٹرنز” اور”گول مال تھری” بنائے گئے اور اب ہدایتکار کی […]

کینیڈا کی مسلم خاتون صحافی ملک کی پہلی باحجاب نیوز کاسٹربن گئیں

کینیڈا کی مسلم خاتون صحافی ملک کی پہلی باحجاب نیوز کاسٹربن گئیں

اوٹاوا: کینیڈا میں ایک مسلم خاتون ملکی ٹی وی پر خبریں پڑھنے والی  پہلی باحجاب خاتون اینکر بن گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو کے ایک نجی ٹیلی ویژن نے چند روز قبل  29 سالہ باحجاب مسلم خاتون جنیلا ماسا کو براہ راستخبریں پڑھنے کی ذمہ داری سونپی جس کے بعد سے وہ خود خبروں […]

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

سیؤل: جنوبی کوریا میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے صدر پارک گیون ہائی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، خاتون صدر پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سیؤل میں سرد موسم اور برفباری کے باوجود 13 لاکھ افراد شریک ہوئے، مظاہرین کو دوسری جگہوں سے مزید5 لاکھ افراد کے آنے کی […]

بھارت میں کالے قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں، ذاکر نائیک

بھارت میں کالے قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں، ذاکر نائیک

ممبئی: معروف اسلامی اسکالر، محقق اوراسلامی تحقیقی ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرذاکرنائیک نے کہاہے کہ آئی آرایف پر 5  سالہ پابندی مسلمانوں، امن، جمہوریت اورانصاف پر حملہ ہے، بھارت میں تمام کالے قوانین صرف مسلمانوں کیلیے ہیں، ہندو مذہبی رہنماؤں کو اسلام پرحملوں کی کھلی چھوٹ دی جارہی ہے۔ ہفتے کوجاری ایک کھلے خط […]

مقبوضہ کشمیرمیں بستی کا گھیراؤ، بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بستی کا گھیراؤ، بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فرضی جھڑپوں میں 2 افراد شہید جبکہ پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک فوجی اور2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز نائدکھے منزپورہ بانڈی پورہ میں فورسز نے بستی کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ شروع کردی، فرضی جھڑپ میں 2 نامعلوم جنگجوؤں اور فوجی اہلکار چندرا شیکھرکی ہلاکت کا دعویٰ […]

یونس کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چوتھی بار ناکام

یونس کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چوتھی بار ناکام

ہیملٹن: 10 ہزار ٹیسٹ رنز کے قریب پہنچ کر یونس خان کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چار اننگز میں 3 رنز تک بھی نہیں پہنچ پائے، واپسی کے بعد سہیل خان پہلی اننگز کے شکاری بن گئے، نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹاپ 3 بیٹسمین دوسرے کمترین اسکور پر میدان بدرہوئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

ہیملٹن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ

ہیملٹن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ

ہیملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں کیویز کے 271 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نا مکمل اننگز 76 رنز […]

گندم کی کٹائی،پسائی اور روٹی پکانے کا عالمی ریکارڈ

گندم کی کٹائی،پسائی اور روٹی پکانے کا عالمی ریکارڈ

یوں تو روٹی پکانا عام سی بات ہے تاہم برطانیہ کی فلور مل نے گندم کی کاشت سے لیکراُسکی کٹائی، پسائی اور پھر پکنے تک کا عمل تیز ترین رفتار سے کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ برطانوی کمپنی نے گندم کو کاشت کر کے کاٹا اور پھر اُسے پیسنے کے بعد اُس میں […]

ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قراردے دیا

ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قراردے دیا

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےمطالبے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر نو منتخب امریکی صدر نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام اپنا […]

اسرائیلی شہر حیفہ میں آتشزدگی سے 80 ہزارسے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

اسرائیلی شہر حیفہ میں آتشزدگی سے 80 ہزارسے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

تل ابیب: وسطی و شمالی اسرائیل میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کے باعث 80 ہزارسے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے جب کہ اسرائیلی وزیراعظم نے اسے دہشت  گردی قرار دیتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی اور شمالی اسرائیل کے […]

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب پر حملہ ہوگیا، میزائلوں کی بوچھاڑ

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب پر حملہ ہوگیا، میزائلوں کی بوچھاڑ

ریاض (یس اردو نیوز) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائلوں کی بارش کر دی ہے لیکن ابھی کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا .عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی طرف سے سرحد کے پار سے کئی میزائل فائر کیے گئے ہیں. واضح رہے کہ میزائل حملوں سے اب تلک 100 […]

اداکارائیں ہمیشہ خوبصورت نظر آنے کے لئے دباؤمیں رہتی ہیں، سوناکشی

اداکارائیں ہمیشہ خوبصورت نظر آنے کے لئے دباؤمیں رہتی ہیں، سوناکشی

ممبئی: اداکارائیں نہ صرف آن اسکرین خوبصورت نظرآنے کی خواہشمند ہوتی ہیں بلکہ وہ آف اسکرین بھی دلکش نظرآنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں چاہے وہ کسی ایوارڈ کی تقریب میں شریک ہوں یا پھر کسی دوسری تقریب میں جائیں وہ دوسری اداکاراؤں سے زیادہ جاذب نظر آنا چاہتی ہیں اور اسی حوالے سے بالی […]

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے

ہوانا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے سرکاری ٹی وی نے سابق صدر فیڈل کاسترو کے مرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریباً 50 سال تک ملک پر حکمرانی کرنے […]

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی مشکوک ہو گئی

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی مشکوک ہو گئی

نیویارک: امریکی صدارتی انتخابات کو ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں اور 3ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کے دوبارہ مطالبے کے بعد ریپبلکن امیدوار کی کامیابی مشکوک ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں وسکونسن، پنسلوانیا […]

استعماری طاقتوں کیخلاف مزاحمت کی علامت، فیڈل کاسترو چل بسے

استعماری طاقتوں کیخلاف مزاحمت کی علامت، فیڈل کاسترو چل بسے

کیو با کے انقلابی رہنما اور سابق صدر فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔کیوبا کےموجودہ صدر اور چھوٹے بھائی راول کاسترو نے موت کی تصدیق کردی ہے۔فیڈل کاسترونے1953میں مونکاڈاملٹری بیرکس پرحملےمیں حصہ لیا تھا۔ انہیں ناکام حملے میں ملوث ہونےپرگرفتارکیاگیاتھا ۔بعد ازاں فیڈل کاسترو کیوباسےباہرچلےگئےاور6برس جلا وطنی ختم کر کے گوریلاجنگ شروع […]

قوت اور طاقت کا منبع، 10مردوں جتنی قوت ، ماہرین حیران

قوت اور طاقت کا منبع، 10مردوں جتنی قوت ، ماہرین حیران

ٹوکیو: کوئی ہاتھ ملاتے وقت ہمارا ہاتھ پوری قوت سے دبادے تو اس سے بہت تکلیف ہوتی ہے جب کہ 4 کلوگرام تک پہنچنے والا ’ناریلی کیکڑا یا کوکونٹ کریب انسانی ہاتھ سے 10 گنا قوت استعمال کرکے ہماری ہڈی توڑ سکتا ہے اور یہ صلاحیت ایک چھوٹے بچے کو اٹھانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ دیکھنے […]

پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کی بوند بوند روک دیں گے، مودی کی بڑھک

پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کی بوند بوند روک دیں گے، مودی کی بڑھک

نیو دہلی: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جانب سے دندان شکن جواب پر مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے اور بھارتی وزیراعظم بڑھک مارتے ہوئے کہتے ہیں پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کی بوند بوند کو روک دیں گے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی در اندازی کا سلسلہ جاری ہے جس […]