counter easy hit

چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے کا وراثت لینے سے انکار

Refused to take the heritage of the only begotten of Chinese billionaires

Refused to take the heritage of the only begotten of Chinese billionaires

بیجنگ: چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے نے باپ کی وراثت لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں باپ جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، ارب پتی نے اپنی 122 ارب  ڈالرکی وراثت  کے لیے متبادل کی تلاش شروع کر دی۔

چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے ڈالیان وانڈا گروپ کے بانی اور چیئرمین وانگ جیان لن نے کہا ہے کہ میں نے اپنے 28 سالہ بیٹے وانگ سیکونگ کی کامیاب زندگی کا پلان بتایا اوراس سے اپنی جانشینی کی منصوبہ بندی کے بارے میں پوچھا لیکن اسنے میرے شاپنگ سینٹر، ہوٹلز، پارک اور اسپورٹس کلب لینے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ میں آپ جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website