counter easy hit

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

Tea Maker Arshad Khan, involved in the most attractive men of Asia

Tea Maker Arshad Khan, involved in the most attractive men of Asia

لندن: سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے مشہور ہونے والا اسلام آباد کا چائے والا ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔

لندن کے میگزین ایسٹرن آئی نے ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست شائع کی ہے جس میں ایک تصویر سے سماجی رابطے کی سائٹ پر دھوم مچانے والا اسلام آباد کا ارشد خان ’چائے والا ‘ بھی شامل ہے۔ فہرست میں پہلا نمبر پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا ہے جب کہ ارشد خان اس فہرست میں 31 ویں نمبر پر آئے ہیں۔’چائے والا‘ کے نام سے سماجی رابطے کی سائٹ پر شہرت پانے والے ارشد خان اب نہ صرف ماڈلنگ کرتے ہیں بلکہ ایک میوزک ویڈیو میں بھی نظر آئے ہیں، صرف یہی نہیں ارشد خان کا جہاں پاکستان بھر میں چرچا رہا وہیں بھارت میں بھی ان کی خوبصورتی کے گن گائے گئے اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بھی ارشد خان کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website