counter easy hit

وائٹ ہائوس میں فلم ’ہِڈن فیگرز‘کی اسکریننگ ہوگی

White House screening of the film "Hidden Figures"

White House screening of the film “Hidden Figures”

وائٹ ہائوس میں آج فلم ہڈن فیگرز کی اسکریننگ ہوگی ،جس میں ڈائریکٹر سمیت فلم کی کاسٹ شریک ہوگی،تقریب کی میزبانی امریکی خاتون اول مشیل کریں گی ۔

اس فلم کی کہانی 1960ء کی دہائی میں ناسا کی تین افریقن امریکن خواتین ریاضی دانوں پر مبنی ہے، جن کے حساب کتاب نے مختلف مشن خلا میں بھیجنے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔
ان خواتین کی کہانی ہڈن فیگرز میں بیان کی گئی ہے، جو 25 دسمبر کو مخصوص تھیٹرز میں اور 6 جنوری کو امریکا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website