counter easy hit

سلمان کو سالگرہ پرمیری محبت اوراحترام ملے گا، لولیاوینٹر

Salman will get my love and respect on his birthday, Lulea ventre

Salman will get my love and respect on his birthday, Lulea ventre

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی دوست لولیا وینٹر نے کہاہے کہ سلمان خان کو ان کی سالگرہ پر میری محبت اور احترام ملے گا

ایک تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لولیا وینٹر کا کہناتھا کہ سلمان ہمیشہ سالگرہ اپنے خاندان والوں کے ساتھ مناتے ہیں اور اس مرتبہ امید ہے کہ میں بھی ان کے اہلخانہ کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کروں گی۔ گزشتہ روز بھارتی بزنس مین کی جانب سے دی جانے والی پارٹی میں سلمان کے ساتھ ان کی گاڑی میں ایک لڑکی کودیکھا گیا غور کرنے پرپتہ چلاکہ وہ کوئی اور نہیں بلکہ لولیا وینٹر تھیں۔

کار سے اترتے وقت جب لوگوں نے ان کی تصاویر لینی چاہیں تو سلمان تھوڑے غصے میں آگئے۔ تاہم دونوں کی ایک ساتھ پارٹی میں اینٹری کی تصاویر نے بھارتی میڈیامیں ہلچل مچادی ہے اور افواہیں گردش کرنے لگی ہیں کہ انھوں نے اپنے رشتے کو ایک بار پھر موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website