counter easy hit

امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں

US political analyst woman cried on physical searches

US political analyst woman cried on physical searches

امریکی سیاسی تجزیہ کارڈیٹرائٹ ایئرپورٹ پرمبینہ غیراخلاقی جسمانی تلاشی پردھاڑیں مارمارکرروپڑی۔

خاتون تجزیہ کار انجیلارائے کاکہناہےکہ چند افراد میں سے صرف اسے تلاشی کے عمل سے گزارا گیا، جس پر اس نے اپنے ساتھی کو موبائل فون دے کر تلاشی کایہ عمل محفوظ کرالیا ۔

تلاشی لیڈی اہلکارنے لی تھی تاہم انجیلا رائے کا دعویٰ ہے کہ تلاشی انتہائی غیراخلاقی انداز سے لی گئی، جس پر اس نے باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔

خاتون کاکہناہےکہ ایئرپورٹ پرتلاشی کاعمل ضروری ہےمگرجورویہ اس کےساتھ اختیار کیا گیا وہ ذلت آمیز تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website