counter easy hit

سعودی عرب: شمالی علاقوں میں شدید برف باری

Saudi Arabia: Heavy snowfall in northern areas

Saudi Arabia: Heavy snowfall in northern areas

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوگئی ہے۔ برف باری کے باعث نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ محکمہ شہری دفاع کہنا ہے کہ برف باری طریف، عرعر، جوف، قریات اور صوبہ حائل کے چند علاقوں میں ہوئی ہے۔

سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں تک شمالی ومغربی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہے گی۔ مشرقی وسطی علاقوں میں بھی گرد و غبار اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website