counter easy hit

تھرلر فلم ’اے کیور فار ویلنیس‘کا نیاٹریلر

Thriller movie new trailer "A Cure for Wellness"

Thriller movie new trailer “A Cure for Wellness”

خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن تھرلر فلم ’اے کیور فار ویلنیس‘کا نیاٹریلرجاری کردیا گیا۔

گور ویربنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے ملازم کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے باس کو مشکل سے بچانے کیلئے نکل پڑتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ڈین ڈیہان،میا گوتھ،جیسن ایساکس،ایڈرین شلر اور سیلیا امرے سمیت دیگر ادکار شامل ہیں۔

ڈیوڈ کروکٹ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم20 سنچری فاکس کے بینر تلے 17فروری2017 کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website