counter easy hit

کینیڈا: بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

Canada: Security have been increased of the markets

Canada: Security have been increased of the markets

برلن ٹرک حملے کے بعد کینیڈا کے دو بڑے شہروں مونٹریال اور ٹورنٹو میں بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کرسمس بازاروں کے داخلی مقامات پر سیمنٹ کے بلاک رکھ دیئے گئے ہیں۔ لوگوں کی تلاشی بھی لی جارہی ہے۔

ادھر لندن پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ دہشتگرد کرسمس اور نئےسال پر لندن میں برلن طرز کا حملہ کرسکتے ہیں۔

میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد حملے کے لیے بڑی گاڑی سمیت مختلف حربے استعمال کرسکتے ہیں۔ انہوں نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website