counter easy hit

نائیجیریا: کسٹم کی کارروائی، پلاسٹک سے بنے چاول برآمد

Nigeria: Customs action, Explore rice articulated with plastic

Nigeria: Customs action, Explore rice articulated with plastic

نائیجیریا میں کسٹم حکام نے ڈھائی ٹن کے پلاسٹک سے بنے چاول اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ چاول ایک بے ایمان تاجر کی جانب سے ملک میں اسمگل کئے جارہے تھے۔

لاگوس کسٹم کے سربراہ نے بتایا کہ ان چاولوں کو تہوار کے سیزن کے دوران مارکیٹ میں بیچا جانا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ چاول انتہائی لیس دار ہیں اور خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ اسے ابالنے کے بعد کھانے والوں کے ساتھ کیا ہوتا۔

انہوں نے بتایا کہ تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ چاول کہاں سے لائے جارہے تھے، تاہم اس طرح کے چاول گزشتہ برس چین میں بھی برآمد ہوئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website