
New York: Another harrowing incident of religious hatred for Muslims
امریکا میں مسلمانوں سے مذہبی منافرت کا ایک اور دلخراش واقعہ رونما ہوا ہے،نیویارک میں فوڈاسٹورکےباہرمسلمان لڑکی کےچہرےپرکھولتی ہوئی کافی پھینک دی گئی۔
واقعہ نیو یارک کے پوش ترین علاقے مین ہٹن کے سیونتھ ایونیوپر پیش آیا، 34برس کےنیتھن گرےنے21برس کی مسلم لڑکی کواپنا بیگ بھی دے مارا اور اسکا گلادبوچ لیا، ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
نیویارک میں اس ہفتے مسلمانوں کےخلاف منافرت کایہ تیسراواقعہ ہے،اس سےپہلے پولیس اہلکارکے علاوہ ایک اورخاتون کوبھی منافرت کانشانہ بنایا جاچکاہے۔








