counter easy hit

Maharashtra

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

بھارت میں مہاراشٹر پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سابق سربراہ ہمانشو رائے ممبئی میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہمانشو رائے نے خودکشی کی ہے، ہمانشو رائے نے ڈیوڈ ہیڈلے کی گرفتاری اور انڈین پریمئر لیگ میں سٹے بازی کا نیٹ ورک توڑنے سے […]

مہاراشٹرا: یورینئم لے جاتے ہوئے2 افراد گرفتار

مہاراشٹرا: یورینئم لے جاتے ہوئے2 افراد گرفتار

بھارت میں 2افراد کو تقریبا 9کلو خام یورینئم لے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دونوں افراد 9کلو خام یورینئم کھلے بازار میں فروخت کرنا چاہتے تھے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھین میں 24کروڑ مالیت کا 9کلوخام یورینئم لے جانے والے دونوں افراد کو خفیہ اطلاع پر پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ دونوں ملزمان […]

فلم رائٹرز ایسوسی ایشن ممبئی میں کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ

فلم رائٹرز ایسوسی ایشن ممبئی میں کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ

مہاراشٹرا (احمد نثار) فلم رائٹرز اسوسی ایشن ممبئی میں پچھلے سال سے ایک نئی روایت شروع کی گئی ہے ”کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ” جس میں اراکین اسوسی ایشن اپنی اپنی تخلیقات پیش کریں گے۔ 29ـ04ـ2016 کی شام ایک ساہتی و ادبی نشست انعقاد کی گئی۔ اس محفل کی صدارت جناب جلیس شیروانی صدر یف […]

عبدالمتین روزانہ ٨ سے ١٠ ہزار لیٹر پانی مفت میں تقسیم کرتے ہیں

عبدالمتین روزانہ ٨ سے ١٠ ہزار لیٹر پانی مفت میں تقسیم کرتے ہیں

مہاراشٹر (احمد نثار) بھارت کی ریاست مہاراشٹر، ضلع لاتور، پانی کی قلت کی وجہ سے بے حال ہے۔حال ہی میں سرخیوں میں رہا کہ اس ضلع کو ریاست دہلی سے ٹرین میں پانی روانہ کیا جارہا ہے تاکہ یہاں کی عوام کو پانی مہیا کرسکیں۔ ایسے سنگین حالات میں شہر لاتور کے محلہ امن کالونی […]

اوہیل ڈیوڈ سینا گوگ، پونے

اوہیل ڈیوڈ سینا گوگ، پونے

تحریر : احمد نثار صوبہ مہاراشٹر کے شہر پونے میں واقع اوہیل ڈیوڈ سیناگوگ کو ”لال دیول” بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسی بنی اسرائیل کی سینا گوگ کو ممبئی میں مسجد کہا جاتا ہے تو شہر پونے میں دیول (مراٹھی میں مندر کے لیے لفظ دیول مستعمل ہے)۔ مانا […]

ویکی میڈیا فائنڈوشن کے عالمی اجلاس ویکی مینیا ٢٠١٥ میں سید نثار احمد صاحب مدعو

ویکی میڈیا فائنڈوشن کے عالمی اجلاس ویکی مینیا ٢٠١٥ میں سید نثار احمد صاحب مدعو

مہاراشٹر (بیورو رپورٹ) مہاراشٹر ویکی پیڈیا جو ایک آزاد دائرةالمعارف ہے، جس کی پہچان اب عالمی سطح پر بن گئی ہے۔ اس تحریک کے بانی امریکہ کے جمی ویلز ہیں۔ ان کا خواب تھا کہ علم کو مفت میں عالمی سطح پر سبھی کو پہنچائیں۔ اس تحریک کی شروعات ٢٠٠١ میںہوئی۔ جو آج تقریباً ٢٨٧ […]

مہاراشٹر میں گائے کے گوشت پر پابندی پر رشی کپور بھڑک اٹھے

مہاراشٹر میں گائے کے گوشت پر پابندی پر رشی کپور بھڑک اٹھے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے کے گوشت کی پابندی پررشی کپور بھڑک اٹھے، کہتے ہیں حکومت مچھلی کے شکار پر بھی پابندی لگا کر بھارت کو سبزی خور ملک کیوں نہیں بنا دیتی۔ ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران رشی کپور نے بھارتی حکومت کے دُہرے معیارکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ،کہا […]