counter easy hit

ماسکو: روسی سفارتکار کی لاش برآمد

Moscow: Russian diplomat found dead body

Moscow: Russian diplomat found dead body

روسی سفارتکار پٹر پولشیکوف کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ ان کی موت سر میں پراسرار طور پر لگنے والی گولی سے ہوئی ہے۔

روسی سفارتکار پولشیکوف کی موت انقرہ میں روسی سفیر کارلوف کے قتل کے چند گھنٹے بعد ہوئی ہے۔ پٹر پولشیکوف کے کمرے سے گولی کے 2خول اور باتھ روم کے سنک کے نیچے سے پستول برآمد کرلیا گیا ہے۔

گولی لگنے کے بعد سفارتکار کی اہلیہ گھر میں ہی موجود تھی مگر وہ محفوظ رہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق پولشیکوف کی موت کی وجوہات واضح نہیں ہے۔

تمام زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پٹر پولشیکوف روسی وزارت خارجہ کے لاطینی امریکا شعبہ میں سینئر اہلکار تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website