By MH Kazmi on August 22, 2017 3, as, court, declared, divorce, illegal, Indian, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں میں تین طلاق کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے تین طلاق کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے تین طلاقوں کو غیرقانونی قرار دیا۔ پانچ رکنی ججز میں سے تین ججز نے تین طلاقوں کو آئین سے […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 AMERICAN, attacker, court, dead, firing, from, injured, Judge, of, outside, shot, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کولمبس: امریکی ریاست اوہائیو میں جج نے عدالت کے باہر اپنے اوپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اوہائیو کے شہر اسٹیوبنبیل کی جیفرسن کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں جج جوزیف بریزیس جب عدالت کے قریب پہنچے تو پہلے سے ان کے انتظار میں […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 48, afghanistan, fighters, forces, in, killed, operations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 48 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ قندوز کے اقتاش میں سیکیورٹی فورسز کے تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران 36 طالبان ہلاک جبکہ 10زخمی ہو ئے ہلاک ہونے والوں میں6 […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 Accused, attack, Barcelona, Destroyed, Interior, kills, Minister, network, of, Spanish, terrorist, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کیٹالونیا: پولیس نے بارسلونا میں دہشت گرد حملے کے اہم روپوش 22سالہ ملزم یونس ابو یعقوب کو گولی مار کرہلاک کردیا۔ ہسپانوی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے کیٹالونیا کے خوںریز حملے کاشکار ہونیوالے تمام 14متاثرین اور حملے میں ملوث دہشت گرد گروپ کے ارکان کی شناخت مکمل کر لی ہے، حکام کے مطابق12افراد پر مشتمل […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 ban, demands, killer, manufacture, Nations, of, on, robots, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: روبوٹکس کے100 سے زیادہ ماہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ’’قاتل روبوٹس‘‘ کی ایجاد پر جاری منصوبے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خط میں لکھا گیا کہ یہ خطرناک خودکار ’’ٹیکنالوجی‘‘ ایک پینڈورا باکس ہے جس کے کھلنے سے شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں اوراس سے مقابلہ […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 19, accident, Africa, in, killed, South, traffic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے صوبے کوازولو نتال کے علاقے پیٹرمیریز برگ میں ایک تیز رفتار منی بس بے قابو ہوکر ہائی وے سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 18 افراد […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 10, 5, A, and, Clash, fighter, in, injured, jet, missing, Oil, soldiers, tanker, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سنگاپور: امریکی بحریہ کے جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 10 فوجی لاپتہ اور 5 زخمی ہوگئے۔ امریکی بحریہ کے مطابق سنگاپور کے ساحل کے قریب گائیڈڈ میزائل سے لیس جہاز ’یو ایس ایس جان مکین‘ اور لائیبیریا کے آئل ٹینکر ’ایلنک ایم سی‘ ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں امریکی جہاز […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 Arabia, be, in, moon, of, saudi, seen, the, today, will, Zi-ul-Haj اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے دوربین اور سادہ طریقہ اپنائیں، چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی سرکاری ادارے یا عدالت پہنچ کر شہادتیں قلمبند کرائیں: سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کی شہریوں سے اپیل ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج شام ہوگا، سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی […]
By MH Kazmi on August 20, 2017 A, By, four, in, iraq, killed, people, ship, Ships, sinks, the, Tucker اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بغداد: عراقی سمندر میں دو بحری جہازوں میں ٹکر کے بعد ایک جہاز ڈوب گیا جس کے نتیجے میں 4 ملاح ہلاک ہوگئے۔ عراقی سرکاری ٹی وی کے مطابق ملکی پانیوں میں دو بحری جہازوں میں تصادم کے بعد عراقی بحری جہاز المسبار کو شدید نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں وہ عملے کے 21 افراد […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 chemical, coalition, countries, in, provided, russia, Syria, terrorists, to, Us, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق / ماسکو: روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے۔ ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ شام میں سیاسی اور فوجی صورتحال کی بہتری اور کشیدگی سے عاری […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 allegedly, encounter, from, in, killed, media, Moroccan, police, spain, terrorists اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بارسلونا: عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بارسلونا میں گاڑی سے کچل کر 13 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے والا مبینہ دہشت گرد موسیٰ اوکبر ہسپانوی پولیس سے مقابلے میں مارا جاچکا ہے۔ 17 سالہ موسیٰ اوکبر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ مراکشی نژاد تھا اور ان پانچ مشتبہ افراد میں […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 an, declared, enemy, erdogan, forces, German, of, Ruling, tayyip, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے جرمنی کی حکمران سیاسی جماعتوں کو ترکی کا دشمن قرار دے دیا۔ استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی حکمراں جماعت کرسچین ڈیموکریٹس یونین، سوشل ڈیموکریٹس اور گرین پارٹی یہ ساری جماعتیں ترکی کے دشمن ہیں، […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 chief, from, house, Oath, of, removed, Strategist, the, trump, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کے ایک اور اہم رکن وائٹ ہاوس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن کو بھی عہدے سے برخاست کردیا۔ اس سے قبل بھی ٹرمپ ٹیم کے 15 سے زائد اہم ارکان وائٹ ہاؤس چھوڑچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو بینن کو صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے فیصلے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 "Reporters, banned, borders, egypt, in, web site, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مصری حکومت نے ذرائع ابلاغ پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی گروپ ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی ويب سائٹ پر اپنے ملک میں پابندی عائد کر دی ہے۔ قاہرہ حکومت کی طرف سے تاحال اس پيش رفت کی کوئی وجہ بيان نہیں کی گئی ہے، جبکہ فرانسيسی دارالحکومت پيرس سے آج جاری کردہ اس گروپ […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 action, Dispute, horrible, Korea:, May, military, north, prove, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے حوالے سے جاری تنازع کے حل کیلیے عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے تاہم شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار تیار کرنا بھی امریکا کے لیے نا قابل قبول ہو گا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یو ایس جوائنٹ چیف آف اسٹاف […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 2, Army, kashmir, martyrs, more, Occupational, Occupied, on, terrorism, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بانڈی پورہ میں 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے گریز میں بیم نالہ کے قریب ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں بھارتی فوج کا اپریشن جاری […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 attack, foiled, in, of, second, spain, terrorists, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بارسلونا: گزشتہ رات اسپین کے شہر بارسلونا میں دہشت گردی کی بھیانک واردات کے بعد رات گئے کیمبرلز کے ساحلی قصبے میں مقامی پولیس نے ایک اور دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اس کارروائی میں کم از کم پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ اسپین پولیس کے مطابق دہشت گرد دوسرا […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 acoount, america, ban, farm, of, on, organization, racist, recurrent, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نفرت انگیز تقاریر اور مواد کی اشاعت پر فیس بک نے امریکا کی سفید فام نسل پرست تنظیم کے اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی۔ فیس بک کے ترجمان روچیکا پودھراجا کے مطابق انتظامیہ نے سفید فام نسل پرست کارکن کریسٹوفر کینٹ ول کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پابندی ان کی جانب سے اشتعال […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 A, arrives, australian, Burqa, female, in, Member, parliament, wearing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آسٹریلیا کو دہشتگردی کا خطرہ ہے اس لئے برقع پر پابندی عائد کی جائے، اپوزیشن سینیٹر پالین لی ہینسن کی ایوان میں تقریر کینبرا: آسٹریلوی پارلیمنٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اپوزیشن کی خاتون سینیٹر برقع پر پابندی کے لئے اجلاس میں برقع پہن کر آ گئیں۔ حکومت کے نمائندہ سینیٹر […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 border, For, hajj, open, order, Pilgrims, Qatari, Salman, Shah, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج کے موقع پر قطری عوام کے لئے سرحد کھولنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے تجارتی تعلقات منسوخ کردیئے تھے جب کہ سعودی عرب نے قطر اور سعودی عرب […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 and, chief, Crisis, discuss, Iranian, military, syrian, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایرانی اور ترک فوجی سربراہوں نے اپنی ملاقات میں شامی بحران پر تبادلہ خیال کیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب اور ترک وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے رابطہ کاری میں بہتری، انسداد دہشت گردی اور شامی صورتحال […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 an, and, announce, Asghar Ali Mubarak, famouse, from, honor, its, joined, journalist, Lawyer, news, team, that, to, today, yesurdu اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے اسلام آباد(یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے […]