counter easy hit

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند آج دیکھا جائیگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے دوربین اور سادہ طریقہ اپنائیں، چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی سرکاری ادارے یا عدالت پہنچ کر شہادتیں قلمبند کرائیں: سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کی شہریوں سے اپیل

The moon of Zi-ul-Haj in Saudi Arabia will be seen today

The moon of Zi-ul-Haj in Saudi Arabia will be seen today

ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج شام ہوگا، سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل نے شہریوں سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نےاپیل کی ہےکہ شہری ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے دوربین اور سادہ طریقہ اپنائیں۔ چاند نظرآنےکی صورت میں قریبی سرکاری ادارے یا عدالت پہنچ کر شہادتیں قلمبند کرائیں، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے آج سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website