By MH Kazmi on August 26, 2017 america, displaced, is, of, people, sea, storm, Terrible, the, thousands, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ویب ڈیسک: خوفناک سمندری طوفان ’’ہاروے‘‘ گزشتہ رات اپنی شدت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساسکے ساحلوں سے ٹکرا گیا ہے جسے ماہرین انتہائی خطرناک اور جان لیوا قرار دے رہے ہیں۔ کل شام تک یہ طوفان کٹیگری 3 میں شامل تھا یعنی اس میں ہوائی جھکڑوں کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 30, attack, Died, in, kabul, mosque, number, of, on, people, reached, suicide, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل میں گزشتہ روز مسجد پر ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والے کئی افراد کی حالت […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 afghanistans, alone, AMERICAN, bad, be, can, For, media, pakistan, situation, to, very اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: امریکی ذرائع ابلاغ اور تھینک ٹینکس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے۔ امریکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کے حوالے سے بحث جاری ہے تاہم صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی امداد کے خاتمے سے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 African, Chad, close, country, Doha, embassy, in, orders, Qatar, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دوحہ: قطر نے وسطی افریقی ملک چاڈ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اپنا سفارتخانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افریقی ملک چاڈ اپنے ملک میں واقع […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 4, citizens, close, countries, decided, For, more, the, to, Us, visas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیوریٹی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چار ملکوں کےلیے امریکی ویزوں پر تاحکمِ ثانی پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے کیونکہ وہ امریکی حکومت سے تعاون نہیں کررہے۔ ویزا پابندی کی زد میں آنے والے ملکوں میں کمبوڈیا، اریٹیریا، گنی اور سیرالیون […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 32, armed, attack, border, check, in, killed, men, Myanmar, on, people, posts, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ینگون: مغربی ریاست راکھین میں قائم 24 چیک پوسٹوں پر بیک وقت حملے میں 5 فوجی، 10 پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار کی مغربی ریاست راکھین میں قائم چیک پوسٹوں پر مسلح افراد کے حملوں میں 32 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ریاست راکھین کے حکام نے حملوں کی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 7%, 7.5, crore, days, holidays, on, princes, Rs, saudi, spend اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: سعودی شہزادے الولید بن طلال بن عبدالعزیز السعود نے صرف ایک ہفتے کے دوران اپنی چھٹیوں پر 5 لاکھ 58 ہزار پاؤنڈ یعنی ساڑھے سات کروڑ پاکستانی روپوں سے بھی زیادہ رقم خرچ کردی۔ شہزادہ الولید بن طلال اپنے اہلِ خانہ اور ملازمین سمیت دو درجن سے زائد افراد کے ہمراہ ترکی کے علاقے بودرم […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 afghanistan, be, given, in, new, No, of, policy, timetables, USA, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

وائٹ ہاوس ترجمان سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے حکمت عملی زمینی حقائق دیکھ کر بنائیں گے۔ واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیتے ہوئے سارہ سینڈرز نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکیوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ افغانستان کو دوبارہ امریکا پرحملے کے لیے کبھی استعمال نہیں ہونے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 1200, hajj, health, Ministry, of, over, Pilgrims, saudi, surgeries, there, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آنے والوں کے دل کے 102، اوپن ہارٹ سرجری 6، گردوں کے 752، آنکھوں کے 32 آپریشن کئے ریاض: سعودی عرب کی وزارت صحت نے اب تک بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی سینکڑوں سرجریاں کی ہیں ۔ ان میں دل کے 102 آپریشن، اوپن ہارٹ سرجری […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 2-year-old, A, child, Death, grape, in, of, stuck, the, throat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایان ماں کے ساتھ خریداری کرنے گیا تھا ، دکان پر رکھے انگور اٹھا کر منہ میں ڈال لئے جو گلے میں پھنس گئے، طبی امداد ملنے سے پہلے ہی دم توڑ دیا واشنگٹن: امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں انگور حلق میں پھنسنے سے 2 سالہ بچے کی موت واقع ہو گئی ۔ امریکی میگزین کے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, Cafe, For, in, mice, opened, states, the, unique, United, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سان فرانسسکو میں قائم اس منفرد کیفے میں چوہوں کے ساتھ وقت گزارنے کی قیمت صرف 50ڈالر مقرر کی گئی ہے لاہور: یوں تو چوہوں کو دیکھ کر اکثر لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں لیکن جناب انہی چوہوں کا کیفے امریکی عوام میں بے حد مقبول ہو رہا ہے ۔ امریکہ میں چوہوں کا منفرد کیفے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 also, flop, has, hurt, is, new, Pakistaniis, policy, statement, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغان جنگ کا کوئی بنیادی مقصد نہیں تھا، نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکا کے ساتھ بھرپور تعاون کیا: چیئرمیں پی ٹی آئی کا غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے افغان جنگ کاکوئی بنیادی مقصد نہیں تھا، یہ کہنا مضحکہ خیز ہے […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 A, AMERICAN, become, cannot, Commander, of, part, Peace, process, taliban, the, war, win اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان میں امریکی فوج کی قیادت کرنے والے جنرل جان نیکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا سے جنگ نہیں جیت سکتے اس لئے انہیں چاہیے کہ وہ امن عمل کا حصہ بن جائیں۔ کابل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جنرل جان نیکلسن کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں ناکام نہیں […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 'Hato', 12, called, china, Destroyed, has, in, killed, people, storm, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین کے جنوبی حصے میں ‘ٹائیفون ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کے صوبے گونج ڈوگ کے شہر زوہائی میں طوفانی بارشوں اور ہواؤں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں متعدد درخت اکھڑ گئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ چینی سرکاری […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 against, Bahadur, government, Indian, Modi's, solidier, take, Tej, threatened, to, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی فوج میں ناانصافی، ظلم اور غیر معیاری کھانے کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے سرحدی فورس کے جوان تیج بہادر یادیو کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں اس نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دے دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو میں تیج بہادر […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 china's, integrity, of, pakistan, respect, should, the, Us, Warning اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات اور سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ چینی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے بعد چینی حکومت میں امورِ خارجہ سے متعلق اعلیٰ ترین عہدیدار یانگ جی چی نے امریکی وزیر خارجہ ریکس […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 After, also, came, china, Ground, in, of, pakistan, russia, support, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر ضرورت سے زیادہ دباؤ ڈالنے سے خطے کی مجموعی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ چین کے بعد روس بھی امریکی صدر کی الزام تراشیوں کے خلاف پاکستان کی حمایت میں بول اٹھا، روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کی […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Arabia, before, Demonstration, displaying, hajj, inspected, military, of, parade, power, Salman, saudi, Shah اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی شہر مکہ المکرمہ میں حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔ شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ فوجیوں نے شاہ سلمان کے نام کی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ریاض: مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کیلئے لاکھوں عازمین اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں۔ […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 A, afghanistan, america, For, in, lot, needs, pakistan, stability, to, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سفارتی کوششوں سے سیاسی حل کی جانب جایا جا سکتا ہے، کشمیر پر امریکا کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے: محکمہ خارجہ کی بریفنگ واشنگٹن: دارالحکومت واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے خطے میں پاکستان کی اہمیت کو […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Ankara, in, meets, Minister, president, Turkish, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اس ملاقات میں شام اور عراق کے بحران سمیت علاقائی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق میٹس اور ایردوآن کی اس ملاقات میں عراق کے شمالی […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 170, A, bombing, Civilians, Died, in, Syria, Us, week اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آستانہ: شامی شہر رقہ میں امریکی اتحادی فوج کی داعش کے خلاف بمباری کے دوران ایک ہفتے میں 170 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی اتحادی فوج نے رقہ میں ایک ہفتے کے دوران 250 بار داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے، رقہ پر شامی حکومت کے مکمل کنٹرول […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 Alliance, end, Non-NATO, Pakistan's, status, threatens, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھی صدر ٹرمپ کے نقش قدم پر چل پڑے اورپاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی دیدی۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے واشنگٹن میں افغان پالیسی پر میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نان نیٹو اتحادی ہے اور امریکی فوج سے قریبی تعلقات بھی ہیں تاہم اگر پاکستان اسی طرح […]