counter easy hit

عراق میں بحری جہازوں میں ٹکر سے 4 افراد ہلاک، ایک جہاز ڈوب گیا

بغداد: عراقی سمندر میں دو بحری جہازوں میں ٹکر کے بعد ایک جہاز ڈوب گیا جس کے نتیجے میں 4 ملاح ہلاک ہوگئے۔

Four people killed by tucker in the ships, A ship sinks in Iraq

Four people killed by tucker in the ships, A ship sinks in Iraq

عراقی سرکاری ٹی وی کے مطابق ملکی پانیوں میں دو بحری جہازوں میں تصادم کے بعد عراقی بحری جہاز المسبار کو شدید نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں وہ عملے کے 21 افراد سمیت سمندر میں ڈوب گیا۔ امدادی اداروں نے کارروائی کرکے 10 افراد کو بچالیا اور 4 لاشیں نکال لیں جب کہ ڈوبنے والے باقی ملاحوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والا دوسرا جہاز کیریبین جزیرے ’سینٹ ونسینٹ‘ میں رجسٹرڈ ہے تاہم اس کے بارے میں زیادہ معلومات سامنے نہیں آئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website