By Web Editor on August 30, 2017 broadcast, digital, direct, For, hajj, introduce, of, platforms, saudia اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو عازمین اور حج سے متعلق معلومات فراہم کی جائینگی سعودی عرب کی وزارت ثقافت و اطلاعات (ایم او سی آئی) نے دو ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جو دنیا بھر کے ناظرین و سامعین اور مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 during, hajj, Minaa, muslims, reached اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں مسلمان عظیم اجتماعی عبادت حج کے لیے جمع ہیں اور منیٰ میں پہنچ گئے ہیں۔ آج 8 ذى الحج مناسکِ حج کا پہلا دن ہے، عازمین غسل کرکے اور احرام باندھ کر حج كی نيت کر کے تلبيہ كہتے ہوئے منیٰ روانہ ہوئے […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 badly, curfew, cyclone, effected, Huston, imposed, oceanic, severe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان ہاروی کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہیوسٹن میں مزید 3 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں، لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لئے کشتیوں کی مدد لی جارہی […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 and, caught, film, heavy, in, Indian, into, Mumbabi, public, rains, stars اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

بھارت کے شہر ممبئی میں تیز بارش کے باعث شہری سمیت بالی وڈ کے مایہ ناز ستارے بھی متاثر ہوگئے۔ ہفتہ سے جاری تیز بارش نے ممبئی میں ہرطرف جل تھل کردیا ہے جہاں سڑکیں اور گلیاں تالابوں میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ ممبئی میں منگل کے روز بھی بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہا جس […]
By MH Kazmi on August 29, 2017 10, and, defused, Destruction, killed, mass, reach, storm, Texas, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہاروی طوفان نے امریکی ریاست ٹیکساس میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ریسکیوکاعملہ تاحال تمام علاقوں تک نہیں پہنچ سکا اس لیے خدشہ ظاہر کیاجارہاہےکہ اموات کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ طوفان کے باعث 30 ہزار افراد بے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 2, carrying, Cow, extremist, Hindus, India, Martyres, muslims اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انورحسین اورحافظ شیخ مویشیوں کے تاجر تھے ، انتہاپسندوں نے زبردستی ویگن روکی ، اندر 7 گائے موجود تھیں ، نوجوانوں پر وحشیانہ تشدد ، کوئی ملزم گرفتار نہ ہوا کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گائے لے جانیوالے 2 نوجوان مسلمان بیوپاریوں کو بے دردی سے شہید کردیا ۔ پولیس […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 104-year-old, arrived, For, hajj, in, Indonesia's, Jeddah, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: ماریہ مرگینی محمد ہفتے کے روز سعودی عرب پہنچیں ، حکام کی جانب سے حج کے بہترین اقدامات پر خراج تحسین سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ معمر ترین خاتون ہفتے کے روز سعودی عرب پہنچ گئیں۔ جدہ کے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 afghanistan, Conditions, depend, foreign, Ground, in, Minister, number, of, on, soldiers, the, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کا انحصار وہاں کے زمینی حالات پر ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز سے بات کرتے ہوئے ریکس ٹیلرسن کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 22 اگست کو اعلان کردہ نئی پالیسی بالکل واضح ہے جس میں وقت اور […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 hacked, hackers, Indian, kashmir, media, service, website اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘ کو ہیک کرلیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کو اجاگر کرنے والی خبروں کی آزاد اور غیرجانبدار ویب سائٹ کشمیر میڈیا سروس کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کرکے اس پر پاکستان، چین اور کشمیری قیادت سے متعلق نامناسب مضامین اور بھارتی مواد نشر […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 against, Army, chief, cpec, Indian, is, sovereignty اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پونا: بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔ پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور جہاں بھارتی حکومت اس کے خلاف سازشیں گھڑنے میں مصروف ہے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 30, 552, arrested, ashram, case, close, Demonstration, ended, Gurmeet, people, Ram اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت کے متنازع مذہبی رہنما اور ریپ کے ملزم گرو رام رحیم کے ہزاروں عقیدت مندوں اور حامیوں نے بھارتی فورسزکے ساتھ جاری کشیدگی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے شمالی ضلع پنچکولا میں واقع گرومیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرہ سچا سودا کے ہیڈ کوارٹرز میں موجود سیکڑوں حامی […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 and, arrangement, at, Exquisite, greetings, hajj, on, presidency, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مکہ مکرمہ: حج کے موقع پر مکہ مکرمہ اللہ اکبر اور درودسلام کی صداؤں سے گونج رہا ہے۔ حرم شریف میں ہر طرف انسانوں کا سمندر ہے جوکعبہ شریف کے طواف میں مگن ہے اور یہ سلسلہ صرف اسی وقت تھمتا ہے جب اذان ہوتی ہے۔ اذان سے کچھ دیر قبل ہی حرم شریف میں موجود لوگ صفیں […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 13, afghan, blast, Helmand, in, killed, people, province, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہلمند: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ہلمند کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے ہلمند کے ضلع نوا کی ایک پر ہجوم مارکیٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 A, in, massacres, muslims, Myanmar, new, of, Rohingya, series, started اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ینگون: میانمار میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک کم از کم 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میانمار میں بدھ مت کے پیروکار اکثریت میں ہیں لیکن وہاں کی شمالی ریاست راکھین میں تقریباً 10 لاکھ آبادی روہنگیا مسلمانوں کی بھی ہے۔ میانمار کی حکومت ان لوگوں کو اقلیت کی حیثیت دینے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 actresses, attractive, fighter, film, lady, more, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, صحت و تندرستی

ناروے: ذرا اس خاتون کی تصویر کو غور سے دیکھئے جو بظاہر شوبز سے تعلق رکھنے والی کوئی خوبصورت اداکارہ یا ماڈل معلوم ہوتی ہے لیکن حقیقت میں میں یہ ناروے کی ایک فائر فائٹر ہے جو آگ بجھاتی اور حادثات میں لوگوں کی مدد کرتی ہیں۔ تیس سالہ گن نارٹن کو ان کے مداح انہیں دنیا کی پرکشش […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 coming, For, happy, Hashm Amla, on, pakistan, to, Tour, World IX اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

کیپ ٹاون : آئندہ ماہ پاکستان کو دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے دورہ پر فخر محسوس کرتے ہیں جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ٹی وی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم آملہ نے بتایا کہ انہوں نے آخری مرتبہ […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 A, afghan, afghanistan, agreed, and, Army Chief, between, delegation, group, held, make, meeting, new, pakistan, Qamar Javed Bajwa, stop, terrorism, to, working اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی تجویز پر پاکستان اور افغانستان ’مشترکہ فوجی ورکنگ گروپ کے قیام پر متفق ہوگئے ہیں،یہ گروپ سرکاری سطح پر بحث کے لیے سلامتی سے متعلق سفارشات پیش کرے گا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تاجکستان میں 4ملکی فوجی اجلاس کی سائیڈ لائن پر مشترکہ فوجی ورکنگ […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 at, By, forces, Iraqi, ISIS, occupy, spinning, Tilafer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بغداد: عراقی فورسز نے ایک ہفتے کے آپریشن کے بعد داعش کو پسپا کرکے تلعفر شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی افواج نے داعش سے آخری عراقی شہر تلعفر کا کنٹرول بھی چھڑا لیا ہے۔ عراقی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالعامر نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی یونٹس نے تلعفر کے مرکزی حصے […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 Accused, afghan, and, Commander, in, of, Peshawar, presence, quetta, taliban, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان قیادت کوئٹہ اور پشاور میں موجود ہے جس سے باخبر ہیں۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل جان نکلسن کا کہنا تھا کہ افغانستان کے باہر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا مسئلہ سنگین ہے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 A, acknowledged, Authorities, building, have, historic, Indian, is, Islamic, Mahal, not, Taj, Temple, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آگرہ: بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ تاج محل مندر نہیں بلکہ مقبرہ ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے بھارت سے مسلمانوں کا نام و نشان مٹانے کا عزم کیا اور اس کام میں بی جے پی کے وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے تیزی آگئی ہے۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 Black, crashes, Hawk, helicopter, in, Us, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صنعا: یمن کی سمندری حدود میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرنے سے ایک فوجی لاپتہ ہوگیا۔ امریکی سنٹرل کمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کے جنوبی ساحل سے 20 میل دور سمندر میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں پائلٹ سمیت 6 فوجی سوار تھے۔ امریکی […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 5, attack, camp, in, Indian, kashmir, killed, Occupied, on, personnel, security اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پولیس چھاؤنی پر حملے میں 5 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں علی الصبح 3 عسکریت پسندوں نے ضلعی پولیس لائنز پر دھاوا بول دیا جہاں سیکڑوں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ عسکریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان […]