By MH Kazmi on August 16, 2017 and, Army, borders, Chinese, collapsed, Indian, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی اورچینی افواج کےدرمیان مختصر ٹکراؤ،کشیدگی میں اضافہ ہمالیہ کے متنازع علاقے میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان مختصر ٹکراؤ کے بعد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بھارتی محکمہ دفاع کے حکام کے حوالے سے بتایا […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 60, By, deport, effected, foreigners, pakistanis, policy, Saudi Government's, thousand, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب کیلئے پاکستانی افرادی قوت میں کمی کراچی: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستانی افرادی قوت کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔خاص طور پر، گذشتہ سال 2016 کے مقابلے میں رواں سال 2017 کے پہلے 6 ماہ میں سعودی عرب […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 former, from, hotel, kidnapped, Libyan, Minister, prime, Tripoli اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

علی زیدان کو لیجانے والے مسلح اغوا کار کون ہیں معلوم نہیں ہوسکا، حکام سابق وزیراعظم کو 2013میں بھی اغوا کرکے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا تھا طرابلس: لیبیا کے سابق وزیر اعظم علی زیدان کو دارالحکومت طرابلس میں ایک ہوٹل میں قیام کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے اغواکرلیا۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 countries, from, given, has, India, intelligence, revealed, services, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دلی: بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں نریندرمودی نے انکشاف کیا کہ دنیا کے کئی ممالک بھارت کو انٹیلی جنس میں مدد دے رہے ہیں اور […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 After, Alice, bullet, failure, hug, kashmiri, modi, Now, of, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں تمام تر مظالم کے باوجود جدوجہد آزادی کو کچلنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر گالی سے نہ گولی سے بلکہ کشمیریوں کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔ بھارت کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر دلی کے لال قلعے میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 Black, Day, in, independence, Indian, kashmir, Occupied, on, strike, the, valley اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں تاکہ دنیا کو باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 AMERICAN, atttack, bases, Completes, Guam, in, Korea:, north, of, on, preparation, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حکم پر بحرالکاہل میں گوام کے جزیرے پر واقع امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ خبروں کے مطابق شمالی کوریائی صدر گوام پر میزائل حملے کی خود نگرانی کریں گے جبکہ وہ جوابی امریکی اقدامات پر بھی نظر رکھیں گے۔ ان غیرمعمولی حالات میں اعلیٰ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 banned, china, food, from, imports, iron, Korea:, north, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد شمالی کوریا سے لوہے، خام لوہے اور سمندری غذا کی درآمد روک دی۔ چین کی طرف سے فیصلے کا اعلان امریکا اور شمالی کوریا کی حکومتوں کے درمیان کئی روز سے جاری لفظی گولہ باری اور کشیدگی بڑھنے کے بعد کیا گیا۔ڈونلڈ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 celebrating, Day, in, independence, Nations, of, pakistan, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کے مطابق اقوام متحدہ میں پہلی بار پاکستان کی یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں 200 سے زائد ممالک […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 18, attacked, Burkina, Faso, foreigners, in, including, killed, people, restaurant, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اواگادوگو: مغربی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک برکینا فاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر فائرنگ سے غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برکینا فاسو کے دارالحکومت اواگادوگو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ’’عزیز استنبول ریسٹورینٹ‘‘ کے باہر بیٹھے گاہکوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 38, afghanistan, bombing, in, including, ISIS, killed, leaders, militants, Operation, taliban, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان میں امریکی فوج کی بمباری اور افغان فورسز کے آپریشن میں داعش اور طالبان کے رہنماؤں سمیت 38 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ امریکی جنرل جان نکلسن نے بتایا کہ صوبہ کنڑ میں بمباری کے دوران داعش کا صوبائی کمانڈر عبدالرحمن ہلاک ہوگیا، امریکی جنرل نے مزید بتایا کہ صوبہ کنڑ کے ضلع درائے پیچ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 and, being, celebrated, Day, Fame, in, independence, is, kashmir, Occupied, Pakistan's, passion, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ ہر سال کی طرح رواں برس بھی کشمیری عوام قابض بھارتی فوج کے تمام تر مظالم اور پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جشن آزادی منارہے ہیں۔ وادی کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے سبز […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 ali, For, Gilani, issue, kashmir, needs, of, pakistan, solution, strong اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے بعد پاکستان ہی کشمیریوں کا سہارا ہے، […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 and, Chinese, Development, is, Minister, of, on, pakistan, path, Peace, prime, the, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کا کہنا ہےکہ پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے۔ چین کے نائب وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دور روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں اور وہ جشن آزادی کی تقریبات میں خصوصی شرکت کے لیے پاکستان پہنچے ہیں۔ اسلام آباد […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 180, 44, Collision, egypt, from, in, injured, killed, people, trains, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

قاہرہ: مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق اور 180 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 44 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مصری حکام […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 congratulations, Day, in, independence, Indian, on, pakistan, style, the, to, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: پاکستان کے سترویں یوم آزادی پرپاکستان کے حریف سمجھے جانے والے ملک بھارت نے بھی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارک باد دے دی ہے۔ پاکستانی قوم اپنا سترواں یوم آزادی منانے کی تیاریوں میں مصروف اورنہایت پرجوش ہے جہاں کراچی سے خیبرتک جیوے جیوے پاکستان کی آوازیں بلند ہیں اورعوام ہرسال کی طرح […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 60, children, disconnected, hospitals, in, indias, killed, oxygen, supply اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

گورکھ پور: بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 60 بچے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے اور انفیکشن پھیلنے سے 5 روز میں 60 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے جن میں نوزائیدہ بچے بھی شامل ہیں۔ ریاستی حکومت نے واقعے کی […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 attacking, china's, decision, firstly, from, Korea:, north, on, stop, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔ یہ خبر گزشتہ روز امریکی صدر […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 36, bus, china, crashes, in, killed, passenger, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین میں مسافربس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 36 مسافر ہلاک ہوگئے۔ چین کے مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ جمعرات کی رات اس وقت پیش آیا جب مسافر بس شمال میں واقع لویانگ شہر سے جارہی تھی کہ اس دوران سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ میڈیا […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 39, extremists, fight, in, ISIS, killed, soldiers, Syria, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق: شام میں سرکاری فورسز اور شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں میں درجنوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ شام میں فورسز اور داعش کے درمیان جھڑپوں میں 39 فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہوئے جبکہ اس دوران عسکریت پسندوں کی جانب سے 5 خودکش حملے کیے گئے۔ دوسری جانب روسی مدد کے […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 afghanistan, district, Jani, Khel, of, re-occupy, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: طالبان نے شدید جھڑپ کے بعد ضلع جانی خیل کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔ مقامی عہدیدار تاج محمد منگل نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ پکتیا کے ضلع جانی خیل میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز میں شدید جھڑپ ہوئی جس کے بعد طالبان نے ضلع کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا،25 جولائی کوہونیوالی […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 Aron, be, comes, in, investigated, Jaitley, name, Panama, papers, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز میں جس جس بھارتی شہری کا نام آیا ہے اس کے بارے میں تحقیقات ہوں گی۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال پر ارون جیٹلی نے کہا کہ ہمارا سسٹم پڑوسی ملک کی طرح نہیں جہاں معزول پہلے کردیا جاتا ہے اور ٹرائل بعد میں […]