counter easy hit

Asghar Ali Mubarak

آزاد کشمیر پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کیلئےوزیر اعظم عمران خان پر امید؟ ۔۔تحریر و تحقیق اصغرعلی مبارک

آزاد کشمیر پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کیلئےوزیر اعظم عمران خان پر امید؟ ۔۔تحریر و تحقیق اصغرعلی مبارک

آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیابی کے لئے وزیر اعظم عمران خان سمیت تمام اعلی قیادت پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کیلئے پر امید نظر آتی ہے آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی میں مہاجرینِ کشمیر کی 3 نشستوں پر آج بروز اتوار 25 جولائی انتخاب لڑا جائے گا، […]

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل حکومت کیلئےٹیسٹ کیس ; الزامات۔تحقیقات , صفائیاں یا کلین چٹ

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل حکومت کیلئےٹیسٹ کیس ; الزامات۔تحقیقات , صفائیاں یا کلین چٹ

اندر کی بات ۔ :اصغرعلی مبارک،۔کالم نگار پنجاب حکومت کے اربوں روپے کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ آغاز پر ہی تنازعات کا شکار ہو گیا ہے اور بڑے بڑے پردہ نشینوں کے بے نقاب ہونے کاامکان ہے مگر اس سے بڑا خدشہ ہے کہ کہیں کپتان عمران خان کی حکومت میں ملوث کھلاڑیوں کو کلین […]

عمران خان کی سیاسی بصیرت کے سامنے اپوزیشن اتحاد کے منصوبے ناکام

عمران خان کی سیاسی بصیرت کے سامنے اپوزیشن اتحاد کے منصوبے ناکام

۔۔(” اندر کی بات ” کالم نگار :اصغر علی مبارک) سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی نشست پر اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کافی اپ سیٹ تھے جس کے بعد انہوں نے قوم سے خطاب بھی کیا اور قومی اسمبلی کے ممبران سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کر کے […]

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی انتخابات، کامیاب امیدواروں کو سینئر صحافی وقانون دان اصغر علی مبارک کی مبارکباد

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی انتخابات، کامیاب امیدواروں کو سینئر صحافی وقانون دان اصغر علی مبارک کی مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے انتخاب میں کامیاب امیدواروں کو حکومتی اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ سینئر قانون دان اصغر علی مبارک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات میں رضوان اختر اعوان صدر عمران یوسف نیازی سیکرٹری جنرل […]

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات :رضوان اختر اعوان صدر،عمران یوسف نیازی سیکرٹری منتخب ہوگئے

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات :رضوان اختر اعوان صدر،عمران یوسف نیازی سیکرٹری منتخب ہوگئے

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے) پنجاب بھر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل ہو گئے اس سلسلے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں رضوان اختر اعوان صدر راولپنڈی بار اور عمران یوسف نیازی سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سالانہ انتخابات برائے سال2021کیلئے […]

شہید مظہر علی مبارک اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے ۔علامہ محسن علی نقوی ودیگر مقررین کا خطاب

شہید مظہر علی مبارک اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے ۔علامہ محسن علی نقوی ودیگر مقررین کا خطاب

راولپنڈی(پریس ریلیز ) شہید مظہر علی مبارک اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے ان مذہبی ۔سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ شہید تحفظ عزاداری کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین علامہ سید محسن علی نقوی خطیب مسجد سخی شاہ چن چراغ۔علامہ آغا ہادی الحسینی ۔حافظ مولانا محمد اسحاق خطیب جامع […]

پرائم منسٹر عمران خان کے دور میں کشمیرکازکو موثر انداز میں اجاگر کیاگیا۔۔عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ کا خصوصی انٹرویو

پرائم منسٹر عمران خان کے دور میں کشمیرکازکو موثر انداز میں اجاگر کیاگیا۔۔عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ کا خصوصی انٹرویو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کے وزارت خارجہ کی ترجمان میڈیم عائشہ فاروقی نےکہاھے کہ دنیابھر میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور قربانیوں کو پانچ اگست کو اجاگر کیا جائے گا۔پرائم منسٹر عمران خان کے دور حکومت میں کشمیر کاز کو دنیابھر میں اجاگر کیاگیاہے۔ سلامتی کونسل میں مسلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اٹھایا […]

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا کوروناوائرس کے خطرات میں کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا کوروناوائرس کے خطرات میں کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز

رپورٹ :اصغر علی مبارک سے )انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلنے والے اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔ ٹیم میں جو رووٹ کپتان، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومنیک بیس، اسٹورٹ براڈ اور روری برنز شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ٹیم میں زیک کراولی، سیم کرن، اولی پاپ، ڈوم سیبلی، بین اسٹوکس، کرس ووکس اور جو […]

پاک فوج نے عظیم قربانیوں سے امن قائم کیا۔علامہ غلام علی اکبر دیگر مقررین کا خطاب

پاک فوج نے عظیم قربانیوں سے امن قائم کیا۔علامہ غلام علی اکبر دیگر مقررین کا خطاب

پاک فوج نے عظیم قربانیوں سے امن قائم کیا۔علامہ غلام علی اکبر دیگر مقررین کا خطاب راولپنڈی(پر یس ریلیز) دہشتگردی کےواقعہ میں شہید ھونےوالے ریسیکو1122 کے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن مظہر علی مبارک کی برسی کے موقع پر قران خوانی۔ حمدونعت سوزوسلام ۔منقبت کے پھول نچھاور کیےگئے اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب کرتے ھوئے۔ […]

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم تاریخ ساز کرکٹرز کے ریکارڈز سے مزین

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم تاریخ ساز کرکٹرز کے ریکارڈز سے مزین

رپورٹ ۔اصغر علی مبارک سے شکریہ پاکستان آرمی ۔شکریہ وزیراعظم عمران خان ۔شکریہ پاکستان کرکٹ بورڈ ۔شکریہ پاکستانی میڈیا اور شکریہ شہداء پاکستان جن کی لازوال قربانیوں کے صدقے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی ممکن ھوئی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ کااولین میچ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دس دسمبر سے […]

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم۔۔ تاریخ ساز کرکٹرز کیلئے عالمی ریکارڈزبنانے کی جنت ۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم۔۔ تاریخ ساز کرکٹرز کیلئے عالمی ریکارڈزبنانے کی جنت ۔

۔رپورٹ؛اصغر علی مبارک سے۔ ..سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے، .اللہ کا شکر ہے کہ10 سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچز پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک […]

ریسکیو 1122” پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک سائبان”

ریسکیو 1122” پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک سائبان”

اصغر علی مبارک کا کالم “اندر کی بات” ریسکیو 1122کا پودا جوسال 2004 میں لگایا گیا تھا اب ایک تنآور درخت بن کر پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک سائبان کی حیثیت اختیار کرکے ھر خاص اورعام کو فائدہ پہنچا رہا ہے ریسکیو 1122 پاکستان کے دیگر اداروں کے لئے بھی دیانتدارانہ اور پیشہ وارانہ خدمات […]

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا آغاز مارگلہ گرین گالف کورس پر کمانڈر نارتھ نیول حامد حسین ٹی آف کر کے کیا مقابلوں میں ملک بھر سے دوسو سے زائد گالفرز حصہ لے رہے ہیں جن میں ایمچور ۔سینئرز۔جونیئرز ۔میڈیا اور لیڈیز کی کیٹیگریز شامل ہیں پہلے روز چیف آف […]

صفر۔28 تاریخ اسلام کا سیاہ دن۔۔راولپنڈی میں تابوت وتعزیے کے جلوس ۔ماتمی سنگتوں کی شرکت

صفر۔28 تاریخ اسلام کا سیاہ دن۔۔راولپنڈی میں تابوت وتعزیے کے جلوس ۔ماتمی سنگتوں کی شرکت

صفر۔28 تاریخ اسلام کا سیاہ دن۔۔راولپنڈی میں تابوت وتعزیے کے جلوس ۔ماتمی سنگتوں کی شرکت ۔۔۔۔۔ تحریرو تحقیق۔۔۔اصغر علی مبارک سے۔۔۔واقعہ کربلاسے قبل ہی 28صفر المظفر50 تاریخ کا وہ سیاہ دن بن چکا تھا جب نواسہ رسولؐ خلیفۃ المسلمین حضرت امام حسنؓ کو زھر دیکر شہیدکر دیا گیا ھر سال کی طرح اس سال بھی […]

سکندر اعظم کے مورخین کا شہر سانگلہ ھل کھنڈرات۔جابجاگندگی ۔سڑکیں گندے پانی کا جوھڑ بن گئیں

سکندر اعظم کے مورخین کا شہر سانگلہ ھل کھنڈرات۔جابجاگندگی ۔سڑکیں گندے پانی کا جوھڑ بن گئیں

سکندر اعظم کے مورخین کا شہر سانگلہ ھل کھنڈرات۔جابجاگندگی ۔سڑکیں گندے پانی کا جوھڑ بن گئیں (کالم “اندر کی بات” اصغر۔علی مبارک”کے قلم سے) ضلع ننکانہ صاحب دنیابھر میں سکھ مذہب کے شروعات کی سرزمین تسلیم کی جاتی ھےجس سے اس ضلع کی اہمیت و افادیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے مذہبی سیاحت فروغ دیکر […]

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

اسلام آباد (پریس ریلیز)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے موقع پر پاکستانی صحافی اصغر علی نے اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ پر کہا ہے کہ 50 ویں سالگرہ کو یاد بنانے منصوبہ بندی کی تھی مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےسابقہ معاملہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایکریڈیشن جاری نہ کرکے مذہبی استحصال کا نشانہ بنایا ہے، میزبان کرکٹ بورڈ کی […]

لاڑکانہ میں ایڈز کی وباو عالمی ٹیم پاکستان آئے گی، رپورٹ اصغر علی مبارک

لاڑکانہ میں ایڈز کی وباو عالمی ٹیم پاکستان آئے گی، رپورٹ اصغر علی مبارک

  رپورٹ :(اصغر علی مبارک سے) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ماننا ہے کہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کی وجہ استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال ھو سکتا ھے۔ اسلام آباد میں ایک گفتگوکے دوران معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر […]

زیشان زیب نے فائنل میں سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کے بھانجے عزیر شوکت کو ھرا کر راولپنڈی ڈی سی اشکوائش کا فائنل جیت لیا

زیشان زیب نے فائنل میں سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کے بھانجے عزیر شوکت کو ھرا کر راولپنڈی ڈی سی اشکوائش کا فائنل جیت لیا

راولپنڈی( رپورٹ:اصغر علی مبارک سے) راولپنڈی میں کھیلی جانے والی قومی اشکوائش چیمپین شپ ذیشان زیب نے جیت لی پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپین شپ کے ٹائٹل کے تحت کھیلی جانیوالے فائنل میں سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کے بھانجے عزیر شوکت کو ھرا ذیشان زیب نے ٹائٹل اپنے نام کیا […]

لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کی سماعت4 فروری کو ھوگی۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کی سماعت4 فروری کو ھوگی۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کی سماعت4 فروری کو ھوگی۔۔۔ (ساہیوال سے اصغر علی مبارک کی تحقیقاتی رپورٹ) سانحہ ساہیوال کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر آئینی درخواست کی درخواست چار 4 فروری بروز پیر کو ھوگی۔سانحہ ساہیوال جےآئی ٹی رپورٹ میں چیلنج بھی کر دی گئی ہے جس میں سی ٹی ڈی اہلکاروں […]

ریسکیو1122 کی ڈی جی ڈاکٹر رضوان نصیر کی سربراہی میں شاندار خدمات کے 15 سال ۔دیگر کیلئے روشن مثال 

ریسکیو1122 کی ڈی جی ڈاکٹر رضوان نصیر کی سربراہی میں شاندار خدمات کے 15 سال ۔دیگر کیلئے روشن مثال 

راولپنڈی (۔یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ)رہسکیو 1122 راولپنڈی دیگر اداروں کے لئے ایک روشن مثال ہے، ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)ڈاکٹر رضوان نصیر کی زیر نگرانی ریسکیو1122 نے شاندار خدمات اور شہدا کی قربانیوں کی بدولت 15ویں سال میں قدم رکھا ھے۔ان خیالات کا اظہارسابق امیدوار اسمبلی و ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی نومنتخب […]

محسن پاکستان کےہاتھوں پاکستان کےمعتبر قومی اخبار ایشن نیوز کا اجراء 

محسن پاکستان کےہاتھوں پاکستان کےمعتبر قومی اخبار ایشن نیوز کا اجراء 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ:اصغر علی مبارک سے )پاکستان میں اس وقت صحافیوں پر جب کڑا وقت ھے جنگ۔ایکسپریس۔نوائے وقت جیسے اخبارات مالی بحران کے باعث کارکنوں کوبیروزگار کر رہے ہیں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کے معتبر قومی اخبار ایشین نیوز کا اجراء کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خرابی صحت کے […]

ووٹرز کا اظہار، صحافیوں کا پیار، صدرنیشنل پریس کلب شکیل قرار،

ووٹرز کا اظہار، صحافیوں کا پیار، صدرنیشنل پریس کلب شکیل قرار،

اسلام آبادت(تحریر: اصغر علی مبارک) نیشنل پریس کلب الیکشن 2019کا فائنل رزلٹ  صدر شکیل قرار, جنرل سیکر ٹری ۔انور رضا ، نائب صدور ۔راجہ خلیل احمد ،احمد نواز ،شاہ محمد ،سعدیہ کمال ، سیکر ٹری فنانس ۔صغیر احمد چوہدری، جوائنٹ سیکر ٹریز: سید شیراز گردیزی ،احتشام الحق ،ندیم چوہدری،شکیلہ جلیل بنے ہیں۔ ووٹرز کا اظہار، صحافیوں کا پیار، صدرنیشنل پریس […]

اصغر علی مبارک کی نیشنل پریس کلب کےنومنتخب صدر شکیل قرار اور سیکرٹری انور رضا کو مبارکباد 

اصغر علی مبارک کی نیشنل پریس کلب کےنومنتخب صدر شکیل قرار اور سیکرٹری انور رضا کو مبارکباد 

اصغر علی مبارک کی نیشنل پریس کلب کےنومنتخب صدر شکیل قرار اور سیکرٹری انور رضا کو مبارکباد نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں منتخب ھونے پر صدر شکیل قرار ,جنرل سیکرٹری انور رضا۔سیکرٹری فنانس صغیر چوھدری, نائب صدر راجہ خلیل احمد نواز ۔ جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی, شکیلہ جلیل اور شاہ محمد سمیت […]

نیشنل پریس کلب انتخابات کے موقع پر سینئر ایڈیٹوریل ایگزیکٹو یس اردو نیوز اصغر علی مبارک کی راولپنڈی اسلام آباد کے ممتاز صحافیوں اور نیشنل پریس کلب کی سابقہ قیادت اور امیدواران کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

نیشنل پریس کلب انتخابات کے موقع پر سینئر ایڈیٹوریل ایگزیکٹو یس اردو نیوز اصغر علی مبارک کی راولپنڈی اسلام آباد کے ممتاز صحافیوں اور نیشنل پریس کلب کی سابقہ قیادت اور امیدواران کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں   این پی سی سالانہ انتخابات کے موقع پر پاکستان کے نامور میڈیا پرسنیلٹیز کے ساتھ سینئر ایڈیٹوریل […]