counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتو میں سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتو میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا اس دوران علاقے میں موجود دہشت گردوں کی جانب سے فورسز پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد سکیورٹی فورسز کی […]

ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلار ہے ہیں لیکن ہم بھی سینہ سپر ہیں، چوہدری نثار علی

ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلار ہے ہیں لیکن ہم بھی سینہ سپر ہیں، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو لاحق خطرہ ابھی کم نہیں ہوا انٹیلی جنس کی اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد منصوبے بنارہے ہیں اور ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پولیس دربار سےخطاب کرتےہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ جب […]

خیبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد

خیبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختون خواہ اسمبلی کی جانب سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کی قرار داد منظور کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختوان خواہ بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ جوڈیشیل پالیسی اور خیبر پختون خواہ بلدیاتی […]

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے منایا جارہا ہے

نیو یارک (جیوڈیسک) 22 اپریل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو عالمی سطح پر منانے کا بنیادی مقصد کرہ ارض کی حفاظت سے اور ماحولیاتی آلودگی سے وابستہ مسائل کی جانب عالمی برادری کی توجہ دلانا ہے۔ 1970 ء میں دنیا […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور نوید زمان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح متفق ہے۔ اس دوران نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے مزید موثر […]

پاک چین راہداری منصوبہ ملک کی تقدیر بدل دے گا: پرویز رشید

پاک چین راہداری منصوبہ ملک کی تقدیر بدل دے گا: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد میں نیشنل بک ڈے سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پسماندگی، غربت، بیروزگاری اور جہالت ختم کرنے کا سفر شروع ہو چکا۔ پاک چین راہداری منصوبہ نہ صرف پاکستان کی تاریخ بدلے گا بلکہ اسکے اٰثرات پورے خطے […]

وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف بھی سعودی عرب جائیں گے، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف بھی سعودی عرب جائیں گے، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں جہاں ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ہوں گے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے […]

کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 42 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 42 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 42 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں ویسٹ زون کے مختلف علاقوں میں کی گئیں جہاں سے چوری اور ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف جرائم میں ملوث 42 ملزمان […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 27 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 27 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلا ک جب کہ 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی […]

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نمبر تین کے جج سہیل ناصر نے رحمان ملک کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت کی۔ رحمان ملک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رحمان ملک کے علاوہ دیگر ملزمان بری ہو چکے ہیں۔ میرے موکل کے خلاف بنایا گیا ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا۔ عدالت نے رحمان ملک کو […]

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کی ایک روز کی اسثتنی کی درخواست منظور جبکہ مستقل حاضری سے اسثتنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کوئٹہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ون کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی […]

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ […]

حکومت اکنامک کوریڈور منصوبے کے روٹ کی وضاحت کرے : آصف زرداری

حکومت اکنامک کوریڈور منصوبے کے روٹ کی وضاحت کرے : آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ترجیحی طور پر اکنامک کوریڈور منصوبے کے روٹ کی وضاحت کرے، توانائی منصوبوں، انڈسٹریل اکنامک زون اور دیگر منصوبوں کی تفصیلات بھی قوم کے سامنے لائی جائیں، آصف زرداری کہتے ہیں ملکی باگ ڈور پیپلز پارٹی کے ہاتھ میں نہیں پھر بھی تنقید ہم […]

کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، عمران اسماعیل

کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، این اے 246 میں کامیابی پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔ کریم آباد کے انتخابی کیمپ آفس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری امن اور ترقی […]

بلوچستان اسمبلی میں اقتصادی روٹ میں تبدیلی کی بازگشت

بلوچستان اسمبلی میں اقتصادی روٹ میں تبدیلی کی بازگشت

کوئٹہ (جیوڈیسک) اقتصادی راہداری میں مبینہ تبدیلی پر اے این پی کا ایوان سے واک آوٹ، بلوچستان اسمبلی میں گوادر ۔ کاشغر اقتصادی روٹ میں مبینہ تبدیلی کی بازگشت سنائی دی۔ اے این پی نے ایوان سے واک آوٹ کیا۔ قائد حزبِ اختلاف مولانا عبد الواسع نے کہا کہ روٹ میں تبدیلی کے خلاف ہمیں […]

کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں، راشد نسیم

کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں، راشد نسیم

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما راشد نسیم کا کہنا ہے کہ کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی جو بھرمار ہوئی اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میںجماعت اسلامی کے منتخب امیدوار راشد نسیم کا کہنا تھا کہ اصل تبدیلی درست امیدوار کو منتخب کرنے کا نام ہے اور وہ کراچی […]

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو انسداد دہشتگردی کی کوششوں کو تقویت دینے کیلئے ہیلی کاپٹروں اور اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے بتایا کہ ایک ارب ڈالرز کے ہیلی کاپٹروں اور دوسرے […]

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کل پاکستان آئیں گے

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے۔ سعودی حکومت کے اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امام کعبہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ جمعرات کو لاہور پہنچیں گے۔ ان کا قیام 5 سے […]

ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا تو الیکشن کمیشن کو بھی ذمہ دار سمجھیں گے، فاروق ستار

ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا تو الیکشن کمیشن کو بھی ذمہ دار سمجھیں گے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 246 کے انتخاب میں اگر عوامی مینڈیٹ چھیننے کی کوشش کی گئی تو الیکشن کمیشن کو برابر کا ذمہ دار سمجھیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ جماعت اسلامی شناختی کارڈ […]

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر اعظم نواز […]

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں دو روز قیام کے بعد نواز […]

صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے ملاقات، پرسکون نظر آئے

صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے ملاقات، پرسکون نظر آئے

کراچی (جیوڈیسک) نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے بعد صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے پہلی ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کئی گھنٹے تک جاری رہی جس کے دوران صولت مرزا پرسکون ںظر آئے۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کا اہل خانہ سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ انہوں نے […]