counter easy hit

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کل پاکستان آئیں گے

Sheikh Khalid al Khamdi

Sheikh Khalid al Khamdi


اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے۔

سعودی حکومت کے اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امام کعبہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔

وہ جمعرات کو لاہور پہنچیں گے۔ ان کا قیام 5 سے 6 روز ہو گا اور اس کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جو سرد مہری پیدا ہوئی ہے اس کو پگھلانا ہے۔