counter easy hit

انٹیلی جنس

آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پر حملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پر حملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پرحملے کی تحقیقات اور اس کے ماسٹر مائنڈ تک پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹر پرجاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شجاع خانزادہ پر […]

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب : ژوب میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرکے یوم آزادی پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے انٹیلی جنس اطلاع پر، ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ اس دوران ایک […]

ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے ٹھوس ثبوت ہیں، انٹیلی جنس ذرائع

ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے ٹھوس ثبوت ہیں، انٹیلی جنس ذرائع

اسلام آباد : ماڈل ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے مقدمہ میں ٹھوس ثبوت ملنے کے بعد انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اینڈ انٹیلی جنس ان لینڈ ریونیو کو کافی شواہد ملے ہیں جس کی بنیاد پر […]

بول

بول

تحریر: عبید شاہ سعودی انٹیلی جنس کا سربراہ کچھ بتانے کو تیار نہ تھامیں نے بالا آخر جھنجھلا کر اس کی کہنی زور سے پکڑی اور فیصلہ کن لہجے میں اس سے سوال کیاکہ تمہیں کیسا لگے گا اگر تمھیں نیویارک ٹائمز میں یہ اسٹوری پڑھنے کو ملے کہ دہشت گردوں کے ایک گروہ نے […]

ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلار ہے ہیں لیکن ہم بھی سینہ سپر ہیں، چوہدری نثار علی

ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلار ہے ہیں لیکن ہم بھی سینہ سپر ہیں، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو لاحق خطرہ ابھی کم نہیں ہوا انٹیلی جنس کی اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد منصوبے بنارہے ہیں اور ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پولیس دربار سےخطاب کرتےہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ جب […]

دہشتگردی کے منصوبے روکنے کیلئے 500 انٹیلی جنس آپریشنز کئے، وزیرداخلہ

دہشتگردی کے منصوبے روکنے کیلئے 500 انٹیلی جنس آپریشنز کئے، وزیرداخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 500 سے زائد انٹیلی جنس آپریشنز ہوئے، دہشتگردی کے ایسے منصوبے روکے گئے۔ جو اگر ہوجاتے تو بڑی خوفناک تباہی لاتےہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگردوں کی بیشتر لیڈر شپ پاکستان سے رفو چکر ہوچکی ہے۔ وزیر داخلہ نے ایوان میں اپنے پالیسی […]