counter easy hit

Sheikh Khalid Al-Ghamdi

پاک سعودی عرب تعلقات خراب کرنے کی سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے، امام کعبہ

پاک سعودی عرب تعلقات خراب کرنے کی سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے، امام کعبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق بہت مضبوط ہیں جس میں کوئی دراڑ نہیں آسکتی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ خالد الغامدی نے […]

یقین ہے سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا، امام کعبہ

یقین ہے سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا، امام کعبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا توپاکستان پیچھےنہیں ہٹے گا۔ ایوان صدر میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر امام کعبہ […]

پاکستان میں جو محبت ملی اس کو فراموش نہیں کرسکتا :امام کعبہ

پاکستان میں جو محبت ملی اس کو فراموش نہیں کرسکتا :امام کعبہ

لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کا احترام ہمارے دلوں میں ہے جس کا الفاظ میں بیان ممکن نہیں۔ امام کعبہ شیخ خالد […]

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج بحریہ ٹائون میں نماز جمعہ کی امامت کرینگے

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج بحریہ ٹائون میں نماز جمعہ کی امامت کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے سات روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، وہ آج بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر سعودی سفیر، علامہ ساجد میر اور دیگر نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ شیخ […]

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کل پاکستان آئیں گے

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے۔ سعودی حکومت کے اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امام کعبہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ جمعرات کو لاہور پہنچیں گے۔ ان کا قیام 5 سے […]