counter easy hit

مل

پاکستان سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام

پاکستان سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام

کابل : افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے حالیہ حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کار میں سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پرزوردار دھماکے […]

صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے جو وزیر اعظم کو مل گیا، مریم نواز

صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے جو وزیر اعظم کو مل گیا، مریم نواز

لاہور : 2013کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے کیس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جھوٹ ثابت ہوگیا جب کیس ہی جھوٹ پرمبنی تھاتو اسے جھوٹاہی ثابت ہونا تھا۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نواز شریف کا […]

ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، ایف آئی اے کو اہم شواہد مل گئے

ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، ایف آئی اے کو اہم شواہد مل گئے

کراچی : ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کمپنی کے جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شواہد مل گئے اور اس نے ابتدائی رپورت تیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طورپر ملوث پائی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی […]

ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل چکا حادثہ انجن کی خرابی کے باعث پیش آیا، سیکریٹری خارجہ

ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل چکا حادثہ انجن کی خرابی کے باعث پیش آیا، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ نلترہ میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیکس باکس مل چکا ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کی دہشت گردی نہیں ہوئی جب کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی واقعے میں تخریب کاری کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ اسلام […]

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کی ایک روز کی اسثتنی کی درخواست منظور جبکہ مستقل حاضری سے اسثتنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کوئٹہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ون کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی […]

جانے کس روپ میں خدا مل جائے

جانے کس روپ میں خدا مل جائے

تحریر : ایم سرور صدیقی اس کا پورا جسم پسینے میں شرابور، داڑھی آنسوئوں سے تر تھی وہ آتے جاتے لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑ رہا تھا ہونٹوں پر کبھی دعا کبھی التجا مچل رہی تھی درجنوں افراد اس کی بات سنی ان سنی کرتے جارہے تھے اس کے قدموںمیں ایک نوجوان اپنے ہی خون […]

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس میں وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے قومی ایکشن پلان پر وزارت داخلہ، نیکٹا، صوبائی حکومتوں اور عسکری حکام سے مل کر عملدرآمدکر رہے ہیں۔ وفاق اور صوبے مل کر مدارس کی پڑتال کریں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر […]

عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں

عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں

تحریر : صادق رضا مصباحی موجودہ دور بڑا عجیب دور ہے تقریباً ہر قوم نے اپنے مذہب کو محض رسوم وروایات کا مجموعہ سمجھ لیا ہے ۔بہت کم لوگ ہیں جو مذہب کی روح سے قریب ہیں اور مذہب کی روشنی ہی میں اپنی زندگی کا سفر طے کرتے ہیں ۔بدقسمتی سے مسلمانوں نے بھی […]

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

کوالالمپور (یس ڈیسک) انڈونیشین حکام نے بدقسمت ملائشین طیارے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی، لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بحیرہ جاوا میں ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اور یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہی وہ مقام ہے جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ ملبے کے […]

بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر لاہور سے جاری ہونے والے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سرکاری سطح پر شفافیت و میرٹ کے فروغ اور بدعنوانی کے خاتمے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور […]