By Yes 2 Webmaster on September 16, 2015 Apex Committee, decision, delivery, karachi, Operation, Performance, Sindh, انجام, آپریشن, ایپکس کمیٹی, سندھ, فیصلہ, پہنچانے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : صوبائی ایپکس کمیٹی نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے اور کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد […]
By Yes 2 Webmaster on September 16, 2015 arena, assembly, beat, party, selection, side, Upper Dir, اسمبلی, انتخاب, اپر دیر, شکست, ضمنی, میدان, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں

اپر دیر : خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے93 اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے 20200 ووٹ لے کر جماعت اسلامی کے اعظم خان کو شکست دے دی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے93 اپر دیر کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے […]
By Yes 2 Webmaster on September 16, 2015 ban, bin Laden, collapse, company, construction, crane, crash, government, Makkah, بن لادن, تعمیراتی, حادثے, حرم شریف, حکومت, عائد, پابندی, کرین, کمپنی, گرنے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

مکہ المکرمہ : سعودی حکومت نے حرم شریف کرین حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد گرنے والے کرین کی تعمیراتی کمپنی پر پابندی عائد کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریف میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق حادثہ مجرمانہ سازش کا نتیجہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 16, 2015 accountability, Chaudhry Nisar Ali Khan, Circle, islamabad, law, Rangers, treat, احتساب, اسلام آباد, دائرے, دعوت, رینجرز, قانون, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا اور عمران خان کے پاس کراچی یا کسی اور جگہ رینجرز کو بلانے کا مینڈیٹ نہیں۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پنجاب میں رینجرز بلانے کے مطالبے پر اپنے رد […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 additions, Brahma, fees, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, private, schools, اسلام آباد, اسکولوں, اضافے, برہم, فیسوں, نواز شریف, وزیراعظم, پرائیویٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم نواز شریف برہم ہوگئے، کہا کہ ملک میں معیار تعلیم کا پہلے ہی برا حال ہے، اوپر سے عوام پر فیسوں کا بوجھ بڑھایا جارہا ہے، یہ کیا ہورہاہے، وزارت تعلیم اور کیڈ نے اب تک نوٹس کیوں نہیں لیا۔ انہوں نے پرائیوٹ اسکولز […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 declaring, Eid ul Adha, federal government, holidays, issued, notification, september, اعلان, جاری, ستمبر, عید الاضحیٰ, نوٹی فیکیشن, وفاقی حکومت, چھٹیوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 24 سے 26 ستمبر تک سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کی سفارش پر عید الاضحیٰ کے لیے 3 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی جس کا باقائدہ نوٹی فیکیشن جاری […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 firing, Indian forces, LOC, pakistan army, Shaheed, unprovoked, بلا اشتعال, بھارتی فورسز, شہید, فائرنگ, لائن آف کنٹرول, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستان فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامی ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 and, elections, late, polling stations, ppp, result, unofficially, دیر, ضمنی انتخاب, غیر سرکاری, نتیجہ, و, پولنگ اسٹیشن, پیپلزپارٹی اہم ترین, مقامی خبریں

دیر: خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 93 اپر دیرکے ضمنی انتخاب کا وقت شام 5 بجتے ہی ختم ہوگیا۔ اس حلقے کے ایک پولنگ اسٹیشن ہزارہ کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔ قواعد کے مطابق نتائج پولنگ کا وقت پورا ہونے کے بعد ہی دیے جاسکتے ہیں۔ پولنگ اسٹیشن ہزارہ کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 Attock, chief, eliminate, Operation, pakistan army, Raheel Sharif, terrorists, آپریشن, اٹک, خاتمے, دہشت گردوں, راحیل شریف, سربراہ, پاک فوج اہم ترین, مقامی خبریں

اٹک : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا جب کہ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 Asif Ali Zardari, breaking, collapse, corruption, democracy, extremism, law, London, آئین شکنی, آصف علی زرداری, جمہوریت, خاتمے, شدت پسندی, لندن, کرپشن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طاقتور اداروں کے آئینی حدود سے تجاوز اور دیگر اداروں میں مداخلت کا تاثر جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں، کہتے ہیں شدت پسندی اور کرپشن کا خاتمہ خوش آئند ہے لیکن اس کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے۔ سابق صدر آصف علی […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 agriculture, aid, farmers, Federal, government, islamabad, package, pakistan, passage, اسلام آباد, امدادی, زرعی, منظوری, وزیراعظم, وفاقی, پیکج, کابینہ, کسانوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ جب کہ آپریشن ضرب […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 Ayaz Sadiq, documents, lahore, pakistan, papers, pass, requests, الیکشن, ایاز صادق, درخواستوں, لاہور, منظور, نامزدگی, کاغذات اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سردار ایاز صادق کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ این اے 122 کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کی اہلیت کو تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی عوامی تحریک اور جسٹس پارٹی نے چیلنج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کو دی گئی مختلف درخواستوں میں موقف […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 polling, polls, start, support, Upper Dir, اپر دیر, حمایت, شروع, ضمنی الیکشن, پولنگ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

اپردیر : حلقہ پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، جماعت اسلامی کے امیدوار ملک اعظم خان کو پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی جبکہ پیپلزپارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ کو اے این پی، جے یو آئی (ف) اور ن لیگ پر مشتمل چار فریقی اتحاد کی حمایت حاصل […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 bomb, hospitalized, injured, Scouts, South Waziristan, street edge, بم پھٹنے, جنوبی وزیرستان, حالت نازک, زخمی, سٹرک کنارے, سکائوٹس اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

وانا : جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 8 جوان زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سکائوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ صبح سویرے جب جنوبی وزیرستان سکائوٹس کی گاڑی وانا بائی پاس سے گزر رہی تھی تو اسے سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے نشانہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 action, Death, escape, injured, intelligence, policemen, sheikhupura, terror, اہلکار, حساس ادارے, دہشتگرد, زخمی, شیخوپورہ, فرار, کارروائی, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

شیخوپورہ : مانانوالہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران چھ دہشتگرد مارے گئے اور دو فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 appointment, Khawaja Ahmad Ehsan, Lahore High Court, request, unopposed, بلا مقابلہ, تقرری, خواجہ احمد احسان, درخواست, لاہور ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اختیا ر کیا کہ خواجہ احمد حسان وائس چیئرمین ایل ڈی اے رہے ہیں ، قانون کے تحت پبلک آفس پر فائز رہنے والا شخص […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 continued, Jinnah Hospital, karachi, medical staff, patient, strike, جاری, جناح ہسپتال, مریض, پیرا میڈیکل سٹاف, کراچی, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : جناح ہسپتال اور قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری ہے، او پی ڈی بند ہونے سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ جناح ہسپتال اور قومی ادارہ برائے صحت اطفال طبی عملے کی ہیلتھ الائونس کے مطالبے پر ہڑتال دوسرے […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 government, import, lahore, LNG, Nandi Pur, projects, query, ایل این جی, حکومت, درآمد, سوال, لاہور, منصوبے, نندی پور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ملک میں ایل این جی کی اربوں ڈالر کی خریداری کو غیرشفاف قرار دے دیا گیا۔ پروگرام میں بتایا گیا کہ ایل این جی کی چھ کھیپ آ چکی ہیں۔ تاہم قیمت کا فارمولا کیا ہے کسی کو معلوم نہیں حکومت 31 مارچ سے ساحل سمندر پر ٹرمینل لگانے والی کمپنی کو روزانہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 assurance, Ceasefire, forces, governance, Indian, Rawalpindi, violation, بھارتی, حکومتی, خلاف ورزی, راوالپنڈی, سیز فائر, فورسز, یقین دہانی اہم ترین, مقامی خبریں

راوالپنڈی : بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورس نے بھارتی حکومت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 fia, karachi, NAB, operations, Qaim Ali Shah, Sindh, stop, ایف آئی اے, روکیں, سندھ, قائم علی شاہ, نیب, کارروائیاں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں اور انہیں ہر صورت روکیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے کی کاروائیوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی اپیکس کمیٹی کے اجلاس […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 committees, evidence, festival, karachi, land, moon, office, دفتر, شہادت, عید, ملک, چاند, کراچی, کمیٹیوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الاضحیٰ 25 ستمبر بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں کراچی میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا جس میں محکمہ موسمیات […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 Army, imran khan, islamabad, MQM, Nawaz Sharif, Raheel Sharif, Zardari, اسلام آباد, ایم کیوایم, راحیل شریف, زرداری, عمران خان, فوج, نوازشریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا گراف بڑھنے کا سبب قوم کا چوروں سے تنگ آنا ہے اور لگتا ہے کہ جنرل راحیل شریف پیچھے نہیں ہٹیں گے جب کہ آصف زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کے لیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ […]