counter easy hit

کارروائیاں

حلب میں شامی فورسزکی کارروائیاں

حلب میں شامی فورسزکی کارروائیاں

دمشق………ترک وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شام کے شہرحلب میں فورسزکی کارروائیوں کےباعث 15 ہزار افراد ترکی کی سرحدی علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ ترک وزیراعظم کا کہنا تھاکہ روس اور شامی فورسزکی کارروائیوں کی وجہ سےحلب سے لوگوں کی نقل مکانی کاسلسلہ جاری ہے، جان بچا کر نقل مکانی کرنیوالے پندرہ ہزار افراد اب […]

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

پشاور….پشاور میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائیاں کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکرلیا۔ سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائیاں جی ٹی روڈ اور کوہاٹ روڈ پر کیں،جن کے دوران اسلحہ گوداموں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد جبکہ متعدد افراد گرفتار کرلیا ہے۔برآمد کیے گئے اسلحے میں ایم 4، ایم 6 رائفل […]

کراچی :رینجرز کی کارروائیاں، 4 جرائم پیشہ افراد گرفتار

کراچی :رینجرز کی کارروائیاں، 4 جرائم پیشہ افراد گرفتار

کراچی……سندھ رینجرز نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائیاںکی ہیں جن کے دوران 4 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جرائم پیشہ افراد میں اغواکار اور ڈکیت شامل ہیں،جبکہ کارروائیاں کراچی کے علاقوں بڑا بورڈ اور الفلاح میں کی گئیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گردوں کی کمر توڑدی ہے، شہبازشریف

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گردوں کی کمر توڑدی ہے، شہبازشریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ وزیراعلی شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک میں توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے بجلی کے منصوبوں پردن رات کام کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں گیس […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

کراچی : شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن میں سے 3 کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق موچکو میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کیا تو دہشت گردوں نے پولیس دیکھتے ہی […]

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں اور انہیں ہر صورت روکیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے کی کاروائیوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی اپیکس کمیٹی کے اجلاس […]

ن لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

ن لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے اور اس طرح وفاقی حکومت کے احکامات پر کارروائیاں خطرناک بات ہے۔ لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ […]

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری جیسی کارروائیاں سندھ پر حملہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری جیسی کارروائیاں سندھ پر حملہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی معاملات میں مداخلت ایف آئی اے کا کام نہیں اور ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری جیسی کارروائیاں سندھ پر حملہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں داؤد پوتہ روڈ پر 58 كروڑ 13 لاكھ 40 ہزار روپے كی لاگت […]

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائیاں، 44 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائیاں، 44 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) وطن کے محافظ پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کیلئے برسرپیکار ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کے فضائی آپریشن کے دوران سولہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں اٹھائیس امن کے دشمن […]

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ رات بھر شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں اور سرچ آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد مارے گئے،بارود بنانے کا کارخانہ بھی پکڑا گیاجبکہ غیر ملکیوں سمیت 24 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ انچارج سی […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں 7 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں 7 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر اور پہلوان گوٹھ میں مختلف کاروائیوں کے نتیجے میں رینجرز نے 7 ملزمان گرفتاراور 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملیر کے علاقے باون شاہ میں رینجرز نے کاروائی کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان جرائم […]

کارکنان کے قتل پر حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ،الطاف حسین

کارکنان کے قتل پر حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ،الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے علاقے قصبہ علی گڑھ میں کارکن کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان چن چن کر قتل کئے جا رہے ہیں لیکن سندھ حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ لندن سے جاری بیان […]

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپاکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید تین بچے غذائی قلت کی بھینٹ چڑھ گئے، اکانوے روز میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو انسٹھ ہو گئی، متاثرین امدادی اشیاء، پانی، خوراک اور ادویات کو ترس رہے ہیں۔ ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں، صحرائے تھر میں بھوک، بیماری اور موت نے مکینوں کی زندگی […]

حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے: بلاول بھٹو

حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے: بلاول بھٹو

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ حکومت اپنے گھر سے احتساب کا عمل شروع کرے اور حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے کارروائیاں بند نہ کیں تو حقیقی لانگ مارچ شروع ہوگا۔ پیپلز پارٹی […]