counter easy hit

لائن آف کنٹرول

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستان فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامی ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، نواز شریف

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، نواز شریف

باغ : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال کارروائیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ بن رہی ہے لیکن پاکستان کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ لائن […]

بھارتی جارحیت کے باوجود مذاکرات۔۔۔۔؟

بھارتی جارحیت کے باوجود مذاکرات۔۔۔۔؟

تحریر: مہر بشارت صدیقی بھارت کی طرف سے ورکنگ بائونڈری اور لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیوں کا سلسلہ گزشتہ 12 روز سے جاری ہے۔ گزشتہ روزچارواہ، ہرپال اور نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2 پاکستانی شہری شہید ہو گئے جبکہ 6زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر احتجاج

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر احتجاج

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی فوج کی جانب سے […]

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی ہائی کمیشنر کو بتایا گیا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے […]