By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 bank accounts, details, Interior Ministry, present, suspicious, terrorism, بینک اکاؤنٹس, تفصیلات, دہشت گردی, مشکوک, وزارت داخلہ, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: ایف آئی اے نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کو دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک کھاتوں کی تفصیلات پیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے اور نیکٹا کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 bad, Gilgit, government, hard work, Nawaz Sharif, Prime Minister, reconciliation, work, بگڑے, حکومت, سنوارے, محنت, نواز شریف, وزیراعظم, کام, گلگت اہم ترین, مقامی خبریں

گلگت : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت خلوص نیت، محنت اورعزم کے ساتھ گزشتہ دور کے بگڑے ہوئے کام سنوارے گی اور ایک ایک پائی ایمانداری سے خرچ کی جائے گی۔ گلگت میں قانون سازاسمبلی کے ارکان اور وزرا سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ رواں برس لاکھوں […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 Ata Abad, inaugurated, Karakoram, lake, Prime Minister, project, traffic, tunnel, افتتاح, جھیل, عطا آباد, قراقرم, منصوبے, وزیراعظم, ٹریفک, ٹنل اہم ترین, مقامی خبریں

عطا آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے علاقے عطا آباد جھیل پر بنائی جانے والی ٹنل کا افتتاح کر دیا ، چار جنوری 2010 کو عطا آباد کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے قدرتی طور پر معرض وجود میں آنے والی عطا آباد جھیل شاہراہ قراقرم سمیت کئی دیہات نگل گئی۔ شاہراہ قراقرم کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 Apex Committee, chief minister, convened, karachi, meeting, Operation, Sindh, اجلاس, آپریشن, اپیکس کمیٹی, سندھ, طلب, وزیراعلیٰ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعلی ٰہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں جاری قومی ایکشن پلان اور ٹارگٹڈ آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ،کورکمانڈر کراچی ،ڈی جی رینجرز سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت بھی […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 boundaries, chief justice, exceeding, fixed, institutions, pakistan, permitted, supreme court, اجازت, ادارے, تجاوز, حدود, سپریم کورٹ, مقررہ, پاکستان, چیف جسٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کہتے ہیں کہ آئین نے اختیارات کی تقسیم کا اصول وضع کیا اور انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کو مخصوص اختیارات تفویض کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی ادارےکو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں نئے […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 islamabad, land, pakistan, province, Punjab, railway, Saad, supreme court, اراضی, اسلام آباد, ریلوے, سعد رفیق, سپریم کورٹ, صوبے, پاکستان, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاور پلانٹس کو کوئلے کی ترسیل کے لیے امریکا سے خریدے جانے والے 55 لوکوموٹو 2016 کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے نے پنجاب […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 Jonathan Carpenter, khyber agency, North Waziristan, safe, washington, Zarb e azb اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : امریکہ کے جوناتھن کارپینٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ کی ادائیگی جاری رہے گی۔ وہ برائے افغانستان اور پاکستان کے معاون نمائندہ خصوصی ہیں۔ ضرب عضب سے وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ علاقے بن گئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جوناتھن کارپینٹر نے دہشت گردی کے خلاف […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 Gilgit Baltistan, islamabad, lake, launch, leaves, Prime Minister, project, اسلام آباد, افتتاح, جھیل, روانہ, منصوبے, وزیراعظم, گلگت بلتستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہوگئے، عطاء آباد جھیل کے مقام پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کرینگے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا گلگت پہنچنے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان استقبال کرینگے ، وزیراعظم نواز شریف عطاء آباد کے مقام پر […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 Abdul Malik Baloch, Balochistan, Complete, Development, establish, Peshawar, secure, work, امن, بلوچستان, ترقیاتی, عبد المالک بلوچ, قائم, مکمل, پشاور, کام اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : نشتر ہال پشاور میں نیشنل پارٹی کے صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبد المالک بلوچ کا کہنا تھا کہ پہلے بلوچستان میں خود کش دھماکے ہوتے تھے۔ اغواء برائے تاوان عام تھا مگر اب عوام کی طاقت سے دہشتگردی اور اغواء کاری کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ انہوں نے […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 Aegean Sea, boat, capsized, children, killed, men, refugees, افراد, الٹنے, بحیرہ ایجیئن, بچوں, پناہ گزینوں, کشتی, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ایتھنز : یونانی جزیرے کے قریب بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے 15 بچوں سمیت 34 افرادہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی کشتی ترکی اور یونان کے درمیان واقع بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرے کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 decade, Khurshid Shah, leader, multan, national assembly, peoples party, politics, خورشید شاہ, دہائی, سیاست, قومی اسمبلی, لیڈر, ملتان, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 Accused, Aftab Alam, arrested, colleagues, defendant, journalist, murder, senior, آفتاب عالم, ساتھیوں, سینئر, صحافی, قتل, ملزم, ملوث, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ مرکزی ملزم کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا جب کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 break, Constitution, Finance Minister, karachi, Nawaz Sharif, reward, Sindh, آئین, توڑنے, سزا, سندھ, نواز شریف, وزیر خزانہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کا واحد حل سندھ کے پاس ہے اگر سندھ اندھیرے میں رہا تو پوراملک اندھیرے میں ڈوبا رہے گا اور سندھ کے ساتھ ظلم ہوا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے جب کہ نیب قائداعظم سولر پارک اور نندی پور پاور پروجیکٹس […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 crane accident, identity, Pakistani martyrs, spokesman Foreign Office, ترجمان, دفتر خارجہ, شناخت, پاکستانی شہداء, کرین حادثہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مکہ : حرم شریف کرین حادثے میں شہید ہونے والے 11 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی، اس وقت تک 36 پاکستانی مکہ کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق کہتے ہیں کہ شہداء کی تدفین ان کے لواحقین کی خواہش کے مطابق ہو گی۔ علی رضا، گل عبد […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 jet planes, killed, military, North Waziristan, Shawwal, terrorist, بمباری, جیٹ طیاروں, دہشت گرد, شوال, ضرب عضب, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راوالپنڈی : وزیرستان میں دہشت گردوں کے لیے زمین تنگ ہو چکی ہے پناہ گاہیں ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ پاک افواج کے زمینی کے ساتھ فضائی حملے بھی جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شوال میں جیٹ طیاروں نے کارروائی کی جس میں پندرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ بمباری میں دہشت […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 arrested, karachi, Killers, murderers, police officers, Scholars, علماء, قاتل, ٹارگٹ کلرز, پولیس افسران, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں سینٹرل زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر وصی حیدر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ٹارگٹ کلر وصی حیدر 2002 میں حیدرآباد سے کراچی منتقل ہوا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2005 […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 blast, injured, killed, multan, people, افراد, جاں بحق, دھماکا, زخمی, ملتان اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : وہاڑی چوک کے قریب رکشا میں ایک دم دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں، بم ڈسپوزل حکام کا عملہ اور قانون نافذ کرنے والے […]
By Yes 1 Webmaster on September 13, 2015 activists, arrests, extrajudicial, killings, MQM, pakistan, protest, احتجاج, ایم کیو ایم, قتل, ماورائے عدالت, کارکنوں, کیخلاف, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کارکنان کی گرفتاریوں اور ماروائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیو ایم نے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی میں پارٹی کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف 3 بجے لیاقت آباد سے احتجاجی مارچ شروع […]
By Yes 1 Webmaster on September 13, 2015 byhmanh, indian army, Kashmiri students, pakistan, Rally, support, violence, بھارتی فوج, بیہمانہ, تشدد, حمایت, ریلی, پاکستان, کشمیری طلباء اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

سری نگر : بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے حق میں ریلی نکالنے والے نہتے کشمیری طلباء پر نہ صرف لاٹھی چارج کیا بلکہ آنسو گیس شیل بھی فائر کئے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سری نگر یونی روسٹی میں منعقد میراتھن ریس کے دوران کشمیری طلباء نے پاکستانی […]
By Yes 1 Webmaster on September 13, 2015 imran khan, islamabad, Malik, Pervez Musharraf, wrong, اسلام آباد, عمران خان, غلطی, ملک, پرویز مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین وسابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندہ نہیں ہیں اسلئے ملک میں تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے۔ عمران خان کا 2013 کے انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کی تحقیقات کامطالبہ بالکل مناسب تھا،پی ٹی آئی کے تین حلقوں میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 13, 2015 against, decision, government, karachi, political alliances, ppp, حکومت, خلاف, سیاسی اتحاد, فیصلہ, پیپلزپارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : حکمران مسلم لیگ کی وفاقی حکومت کو آنے والے دنوں میں بڑے سیاسی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ ملک کی اہم جماعتیں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ حکمران مسلم لیگ سے خائف نظر آ رہی ہیں اور اسی لیے آنے والے دنوں میں حکومت کے خلاف ایک بڑا […]
By Yes 1 Webmaster on September 13, 2015 Ambassador, confirmation, crane accident, evidence, Makkah, Pakistani, Pilgrims, تصدیق, حرم شریف, شہادت, عازمین حج, پاکستانی, پاکستانی سفیر, کرین حادثہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مکہ المکرمہ: سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر نے حرم شریف میں کرین حادثے میں 6 پاکستانی عازمین حج کے شہید ہونے کی تصدیق کردی ہے جب کہ عرب ٹی وی نے حادثے میں 15 پاکستانیوں کی شہادت کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر منظور الحق نے حرم شریف میں […]