counter easy hit

اضافے

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے ورثا سے متعلق امدادی پیکج کی منظوری دے دی ، امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، پیکج 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہو گا۔ امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے […]

وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو انکوائری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لے لیا جب کہ وزیراعظم نے کرایوں کے غیر منصفانہ اضافے پر […]

اسکولوں کی فیس میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے، رانا مشہود

اسکولوں کی فیس میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے، رانا مشہود

لاہور : پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ان کے مطالبات نہ مانے تو دوبارہ احتجاج کریں گے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے طلبہ کے […]

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم برہم

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم برہم

اسلام آباد : پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم نواز شریف برہم ہوگئے، کہا کہ ملک میں معیار تعلیم کا پہلے ہی برا حال ہے، اوپر سے عوام پر فیسوں کا بوجھ بڑھایا جارہا ہے، یہ کیا ہورہاہے، وزارت تعلیم اور کیڈ نے اب تک نوٹس کیوں نہیں لیا۔ انہوں نے پرائیوٹ اسکولز […]

پاکستان کے جوہری اثاثوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: دفتر خارجہ

پاکستان کے جوہری اثاثوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی ادارے کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل حد درجہ تحمل اور ذمہ دارنہ پالیسی پر مبنی ہے اور پاکستان کم سے کم جوہری صلاحیت رکھنے پر عمل پیرا ہے۔ ترجمان نے […]

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالیں گے اس لئے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت قیمتوں میں اضافہ نہیں کر رہی۔ اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

گرمی کی شدت میں‌ اضافے کے باعث کراچی میں‌ مصنوعی بارش پر غور

گرمی کی شدت میں‌ اضافے کے باعث کراچی میں‌ مصنوعی بارش پر غور

کراچی : جب سورج آگ برسا رہا ہو فضا میں شدید حبس ہو اور دور دور تک ٹھنڈی ہوا یا بارش کا نام و نشان نہ ہو تو ایسی صورتحال میں مصنوعی بارش کا سہارا لے کر پیاس سے بے حال چرند پرند کو تسکین پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مصنوعی بارش کرانے کا […]

سعودی عرب قانون محنت میں ترامیم کر کے ملازمت کی معیاد میں اضافے کا فیصلہ

سعودی عرب قانون محنت میں ترامیم کر کے ملازمت کی معیاد میں اضافے کا فیصلہ

جدہ (نوید فاروقی) سعودی عرب قانون محنت میں ترامیم کرکے ملازمت کی معیاد میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عارضی چھٹیوں میں بھی اضافے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وزیر محنت عادل فقیہ نے واضح کیا کہ نئے قانون محنت میں 38 ترامیم منظور کرلی گئی ہیں۔ آجر و اجیر کے حقوق و فرائض، […]

سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی

سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے جبکہ ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہیں بھی تعمیر کریں گے۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (یس ڈیسک) قیمتوں میں سات ماہ تک مسلسل کمی کے بعد مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے انچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے ہائی […]

وزیراعظم کا موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان

وزیراعظم کا موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی سلانہ کارکردگی ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کی 16 سال کی تاریخ شاندار مثالوں سے […]