By Yes 1 Webmaster on September 12, 2015 Bilawal Bhutto Zardari, lahore, like, political, revenge, Rulers, انتقام, بلاول بھٹو زرداری, حکمرانوں, سیاسی, لاہور, پسند اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام سے نہیں بلکہ عدل اور انصاف سے کریں اور کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے جب کہ ملک میں انتقام کی سیاست کی روش ختم کی جائے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 12, 2015 Announced, country, killing, mourning, MQM, today, Workers, آج, اعلان, ایم کیو ایم, ملک, کارکنان, ہلاکت, یوم سوگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم نے کارکنوں کی ہلاکت پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جب کہ تاجروں سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار بھی بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کارکنان […]
By Yes 1 Webmaster on September 12, 2015 National Action Plan, Operation, party, Pervaiz Rashid, under, تحت, جماعت, قومی ایکشن پلان, پرویز رشید, کارروائی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : فاقی وزیر اطلاعت پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان حکومت نے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر بنایا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے […]
By Yes 1 Webmaster on September 12, 2015 assuring, Indian Prime Home Minister, initiative, pakistan, running, shoot, بھارتی وزیر داخلہ, پاکستان, پہل, چلانے, گولی, یقین دہانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : پاکستان رینجرز کے 15 رکنی وفد نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی کی سربراہی میں بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی وزیر داخلہ نے اس بات کی یقین دہائی کرائی کہ سرحد پر گولہ باری میں بھارت کی طرف سے پہل نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on September 12, 2015 Asif Ali Zardari, Federal agencies, political revenge, possibly, returns, آصف زرداری, سیاسی انتقام, ممکن, واپسی, وفاقی ادارے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وفاقی ادارے اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، ان کا کہنا ہے ثابت ہو گیا کہ کیسے وفاقی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ قانون […]
By Yes 1 Webmaster on September 12, 2015 collapse, crane, Makkah, Mecca, Pilgrims, Shaheed, حرم شریف, شہید, عازمین حج, مکہ مکرمہ, کرین, گرنے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

مکہ مکرمہ : تیز آندھی اور طوفانی بارش کے باعث حرم شریف میں جاری تعمیراتی کام کے دوران کرین مسجد میں موجود عازمین حج پر جا گری جس سے متعدد عازمین حج اس کے نیچے دب گئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ امدای ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی […]
By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 issued, Judges case, orders, Pervez Musharraf, warrants, جاری, ججز نظر بندی کیس, حکم, وارنٹ گرفتاری, پرویز مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو گرفتار کر کے یکم اکتوبر کو عدالت پیش کیا جائے۔ ججز نظربندی کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ […]
By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 affordable, determination, Karachi operation, logical, power, Prime Minister, بجلی, سستی, عزم, منطقی انجام, وزیراعظم, کراچی آپریشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنا چاہتے ہیں، کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، بجلی کی قیمت میں دو روپے انیس پیسے فی یونٹ کمی کی ہدایت وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ایوان صنعت و تجارت کے سربراہوں […]
By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 blood transfusion, Chief Minister Punjab, HIV screening, mandatory, Private Sector, انتقال خون, ایچ آئی وی سکریننگ, لازمی, وزیراعلیٰ پنجاب, پرائیویٹ سیکٹر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دی گئی، ایڈز کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے 10 سینٹرز کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایڈز کنٹرول پروگرام کے ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسیفک سٹیو کراس […]
By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 anniversary, attendance, Fateha, Ishrat Ul Ebad, Mazar, Mohammad Ali Jinnah, Qaim Ali Shah, برسی, حاضری, عشرت العباد, فاتحہ خوانی, قائم علی شاہ, محمد علی جناح, مزار قائد اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیِٰ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور […]
By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 Ayaz Sadiq, decision, Election campaign, plentiful, PML N, انتخابی مہم, ایاز صادق, بھرپور, فیصلہ, مسلم لیگ ن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے اپنے امیدوار سردار ایاز صادق کی انتخابی مہم خصوصی طور پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین رکنی ٹیم انتخابی مہم کی نگرانی کرے گی۔ ٹیم میں مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز، طلال چودھری اور محمد زبیر شامل ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 audits, financial irregularities, Nandi Pur Power, order, Prime Minister, project, آڈٹ, حکم, مالی بے ضابطگیاں, منصوبے, نندی پور پاور, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اس معاملے کا نوٹس لے لیا ہے اور نندی پور پاور منصوبے میں مالی بے ضابطگیوں پر کمرشل آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ اور وزارت پانی وبجلی نے منصوبے کا آڈٹ کمرشل فرم سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت […]
By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 combat, Death, karachi, operations, Rangers, terror, دہشتگرد, رینجرز, سرچ آپریشن, مقابلہ, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ترجمان رینجرز کے مطابق وکیل حسنین بخاری کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سہراب گوٹھ کے قریب نادرن بائی پاس پر ایک مکان میں چھاپہ مارا گیا۔ رینجرز اہلکاروں کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چار دہشت گرد مارے […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 detained, JUI, leader, Mufti Kifayatullah, Peshawar, Seditious speech, جے یو آئی, رہنما, زیر حراست, شرانگیز تقریر, مفتی کفایت اللہ, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو حراست میں لے لیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو قانون نافذ کرنے والے ادارے میں حراست میں لے لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق مفتی کفایت اللہ گزشتہ رات چنیوٹ میں ایک مذہبی پروگرام میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 action plan, decisions, faster, improved, islamabad, security situation, اسلام آباد, ایکشن پلان, بہتری, تیزی, سیکورٹی, صورت حال, فیصلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیکورٹی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے ایکشن پلان میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہم ابھی مکمل فتح کا دعویٰ نہیں کرتے ، ابھی اس کے لیے وقت درکار ہے،اسلام کےنام پرفساد پھیلانےوالوں کو منطقی انجام تک پہنچایا […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 demand, karachi, lahore, operations, Pervaiz Elahi, Punjab, آپریشن, لاہور, مطالبہ, پرویز الہی, پنجاب, کراچی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب کے سابق وزیر اعلی چودھری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے توانائی منصوبوں میں اربوں روپے ضائع کردیے ۔کراچی کی طرح کا آپریشن لاہور میں بھی ہونا چاہیے۔ لوگ کراچی کو بھول جائیں گے۔ مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 chief, demands, political parties, Provincial Election Commission, rejected, resignations, Sardar Raza Mohammad Khan, استعفوں, الیکشن کمشنرز, سردار رضا محمد خان, سیاسی جماعتوں, صوبائی, مسترد, مطالبہ, چیف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آبا: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشنر کمشنر کے استعفوں کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اراکین اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 AWACS aircraft, delivered, exchequer, experts, pakistan, repairs, اواکس طیارے, بچالیے, ماہرین, مرمت, ملکی خزانے, پاکستانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے ماہرین نے کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 appks committee, chaired, kashmir, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, اجلاس, اپپکس کمیٹی, زیر صدارت, نواز شریف, وزیراعظم, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے ہونے […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 India, islamabad, negotiate, pakistan, Qazi Khalilullah, ready, unconditional, اسلام آباد, بھارت, تیار, غیرمشروط, قاضی خلیل اللہ, مذاکرات, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے کہ جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر پر بات ضرور ہو گی۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 Chief Justice Pakistan, Justice Anwar Zaheer Jamali, lifted, office, rank, اٹھا لیا, جسٹس انور ظہیر جمالی, حلف, عہدے, چیف جسٹس پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : جسٹس انور ظہیر جمالی نے 24 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نواز شریف ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، گورنرز عدالت عظمی کے حاضر اور ریٹائرڈ ججوں […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 border tension, BSF, launching, negotiation, New Delhi, Pakistan Rangers, بی ایس ایف, رینجرز, سرحدی کشیدگی, شروع, مذاکرات, نئی دہلی, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر فورس کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع ہو گئے، پاکستانی پندرہ رکنی وفد کی قیادت پاکستان رینجرز کے ڈائریکٹر میجر جنرل عمر فاروق برکی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں سرحدی کشیدگی پر بات کی جائے گی۔ پاکستان رینجرز کا 15 رکنی وفد گزشتہ روز صبح اٹاری […]