counter easy hit

arena

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے اچانک اپنے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا ، سیاسی میدان میں پھر گرما گرمی

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے اچانک اپنے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا ، سیاسی میدان میں پھر گرما گرمی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2020 کو الیکشن کا سال بنائیں گے کارکن تیاری کریں، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کہتے ہیں کہ وہ اب مسلم لیگ نون کی ٹکٹ پر انتخابات لڑیں گے،وزیراعظم کا فرض تھا کہ مسلم ممالک کے […]

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے: رانا ثنا اللہ

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے: رانا ثنا اللہ

لاہور: رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، کسی بھی سیاستدان کا تکنیکی بنیادوں پر باہر کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاستدانوں کو نا اہل کرنے کے منفی اثرات ہوتے ہیں، شیخ رشید نواز […]

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

جنیوا: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے بالا دستی کے فریب کے چنگل سے نکلنے کا وقت آچکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ بالادستی کے فریب نے […]

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔ گیند لگنے پر واشنگٹن اورسان فرانسسکو کے کھلاڑی گتھم گتھا ہوگئے۔اس دوران لاتوں اورگھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ ریاست کیلیفورنیا میں بیس بال میچ کے دوران واشنگٹن نیشنلز اور سان فرانسسکو جائنٹس کی ٹیمیں مدِ مقابل تھیں۔ میچ اپنے اختتامی مراحل میں تھا جب […]

چار مطالبات پورے نہ ہوئے ، پیپلز پارٹی میدان میں نکل آئی

چار مطالبات پورے نہ ہوئے ، پیپلز پارٹی میدان میں نکل آئی

چار مطالبات پورے نہ ہونے پر پیپلز پارٹی میدان میں نکل آئی ۔بلاول بھٹو کی قیاد ت میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی کا آغاز ہوگیا ہے، جیالوںنےخوشی میں رقص کیا اور نعرے لگائے۔ پیپلزپارٹی نے لاہورسےفیصل آباد تک ریلی سے حکومت کےخلاف احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ،بلاول بھٹو زرداری ریلی کےدوران4مقامات […]

سنی لیونی نے انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

سنی لیونی نے انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: سنی لیون بالی ووڈ میں دھوم مچانے کے بعد اب بھارتی پارلیمنٹ میں جلوے دکھائیں گی۔ یہ خبر بھارتی میڈیا پر سنی لیونی کی طرح ہاٹ نیوز بنی ہوئی ہے اور اس کی وجہ ہے  اتر پردیش میں سڑکوں پر اویزاں قد ادم بینرز اور سوشل میڈیا پر سنی لیونی کا شیئر ہونے والا […]

عدم برداشت اور سیاسی اکھاڑے

عدم برداشت اور سیاسی اکھاڑے

تحریر : سید امجد حسین بخاری آزاد کشمیرمیں الیکشن کا اعلان ہوتے ہی مجھے تواتر سے وہاں ہونے والے سیاسی بنیادوں پر جھگڑوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں، میں نے اپنے گذشتہ کالم میں وہاں کے جھگڑوں کا تذکرہ بھی کیا تھا، کشمیر میں سیاسی جھگڑے راستہ بند کرنے سے ایک دوسرے کی گردنیں اتارنے […]

اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

اپر دیر : خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے93 اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے 20200 ووٹ لے کر جماعت اسلامی کے اعظم خان کو شکست دے دی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے93 اپر دیر کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے […]

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہو گی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی […]