By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 border authorities, Flag meeting, India, pakistan, today, آج, بھارت, سرحدی حکام, فلیگ میٹنگ, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پاکستان اور بھارت کے سرحدی حکام کے درمیان کنٹرول لائن پر کشیدگی کم کرنے کے لیے فلیگ میٹنگ آج چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ پر ہو گی۔ پی آر او ڈیفنس شمالی کمان کرنل ایس ڈی گوسوامی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بریگیڈ کمانڈر کی سطح پر فلیگ میٹنگ […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 Commissioner, dead, heat, hospitals, karachi, killed, Sindh, اسپتالوں, جاں بحق, سندھ, شخص ہلاک, کراچی, کمشنر, گرمی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی میں اتوار کو بھی گرمی میں نہ ہوئی نرمی، شہر کا درجہ حرات 42 ڈگری تک رہا۔ ہیٹ اسٹروک سے متاثر مریض اسپتالوں کا رخ کرتے رہے۔ ڈیوٹی سے غیر حاضری پر ایم ایس سمیت 4 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ شدید گرمی کے دوران تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 air base, errors, lahore, Peshawar, Rangers, saad rafique, vandalism, work, ایئر بیس, رینجرز, سعد رفیق, غلطیاں, لاہور, لوٹ مار, پشاور, کام اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور میں پشاور ایئر بیس حملے میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کی گئی۔ اس موقعہ پر میڈیا سے گفتگو اور جلسے سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ شہداء قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، انکی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 educational, increase, institutions, islamabad, order, Prime Minister, private, tuition, year, اداروں, اسلام آباد, بڑھانے, تعلیمی, حکم, سال, فیسیں, نجی, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ترجمان وزیر اعظم کے مطابق وزیر اعظم نے رواں سال نجی تعلیمی اداروں میں فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا حکم دیا ہے اور وزارت تعلیم اور وزارت کیڈ کو اس حوالے سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت کیڈ اور […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 dumur, Muslim, pakistan, Pervaiz Rashid, Peshawar, terrorism, war, World, جنگ, دنیا, دہشت گردی, مسلمان, پاکستان, پرویز رشید, پشاور, ڈومور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل چکی ہے جب کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف تحفظ دیا تاہم دنیا کو بھی ہمارے لیے ڈومور کرنا ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ پاکستان نے […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 election results, imran, lahore, Propaganda, Sardar Ayaz Sadiq, Workers, سردار ایاز صادق, ضمنی الیکشن, عمران, لاہور, نتائج, پروپیگنڈا, کارکنوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سابق اسپیکرقومی اسمبلی اور قومی حلقہ این اے 122 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد عمران خان کا منفی پروپیگنڈا دم توڑ جائے گا۔ لاہورمیں خواجہ احمدحسان کی رہائش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےسردارایازصادق کاکہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 Air Force, attacking, camp, identity, killing, Lab, Peshawar, terrorism, حملے, دہشت گردوں, شناخت, فضائیہ, لیب, پشاور, کیمپ, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کا دائرہ کارخیبر ایجنسی اور نیم قبائلی علاقہ درہ آدم خیل اور ایف آر پشاور تک پھیلا دیاگیا ہے۔ حملہ آوروں میں سے پانچ کی شناخت ہوگئی ہے۔ 18 ستمبر کی صبح پاک فضائی کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 company, Electricity, energy, lahore, production, project, Shahbaz Sharif, بجلی, توانائی, شہباز شریف, لاہور, منصوبے, پیداوار, کمپنی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ 2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کی توانائی کی معروف کمپنی کے صدر یویانگ نے ملاقات کی،اس موقع پرقائداعظم سولر پارک بہاولپور میں سی پیک کے تحت لگائے جانے […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 beat, election, imran khan, mandate, national assembly, شکست, ضمنی انتخاب, عمران خان, قومی اسمبلی, مینڈیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے کوآرڈی نیٹرز کے اجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پی […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 afghanistan, against, border areas, considering, itself action, pakistan, terrorism, ازخود کارروائی, افغان, خلاف, دہشت گردوں, سرحدی علاقوں, غور, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف از خود کاروائی پرغور شروع کردیا ہے۔ بڈھ بیر کیمپ حملے اور اس سے قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 Departing, Died, dubai, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, Tour, اسلام آباد, انتقال, دبئی, دورے, روانہ, نوازشریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے لیے ایک روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وہ ذاتی طورپر دبئی کے حکمران شیخ […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 decision, dubai, leaders, leadership, meeting, ppp, Zardari, اجلاس, دبئی, رہنماؤں, زرداری, فیصلے, قیادت, پیپلزپارٹی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کا کل دبئی میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ، آصف علی زرداری آج پھر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی کےبڑے دبئی میں اکٹھے بھی ہوئے ، بیٹھک بھی ہوئی ، مشاورت بھی ہوئے ، لیکن کسی فیصلے پر پہنچے بغیر اجلاس ختم ہوگیا، یہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 detained, Operation, people, Peshawar, police, security forces, افراد, زیرحراست, سرچ آپریشن, سکیورٹی فورسز, پشاور, پولیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

پشاور : شاور پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی علاقوں سے 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متھرا اور ناصر باغ کے علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشنز کئے۔ لیڈیز پولیس کی […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 captain, Daniyal Aziz, nation, rigging, shock, دانیال عزیز, دھاندلی, صدمے, قوم, کپتان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیز نے کہا ہے کہ قوم صدمے سے دوچار ہے اورغ یر سنجیدہ کپتان آج بھی دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ ایک بیان میں دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان جن 4حلقوں کا شور مچاتے رہے ان میں دھاندلی ثابت نہیں کر سکے۔ 2018ء کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 conduct, election commission, opposition, parties, الیکشن کمیشن, اپوزیشن, جماعتوں, ضابطہ اخلاق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کے لیے نہیں تمام جماعتوں کے لیے ہے، بلدیاتی انتخابات میں شفافیت کیلئے ضابطہ اخلاق پرعمل درآمد ضروری ہے۔ عمران خان کے انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن نے اپنے رد […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 area, injured, karachi, Operation, police officers, suicide blast, خود کش دھماکا, زخمی, سرچ آپریشن, علاقے, پولیس اہلکار, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ملیر کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ملیر کی رفاہ عام سوسائٹی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 fees, issued, ordinance, private schools, Punjab, terms, آرڈیننس, جاری, فیس, معاملے, پرائیویٹ سکولوں, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس بڑھانے کے معاملے پر پر آرڈیننس جاری کرتے ہوئے پیر سے کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے تین اور ہر بڑے ضلع کے لئے دو دو جبکہ دیگر اضلاع کے لئے ایک ایک ٹیم تشکیل دیدی ہیں اور یہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 dubai, parliament, PML, PPP Parliamentarian, reprisals, senate, انتقامی کارروائیوں, دبئی, سینیٹ, ن لیگ, پارلیمنٹ, پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی : پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے اقدامات کو (ن) لیگ کی انتقامی کارروائیاں قرار دیتے ہوئے معاملے کو پارلیمنٹ اور سینیٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سندھ حکومت کے امور میں مداخلت نہ رکنے کی صورت میں عوامی سطح بھی احتجاج پر کیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 afghan, afghanistan, base attack, involved, Peshawar, presidential spokesman, افغان, افغانستان, بیس حملے, صدارتی ترجمان, ملوث, پشاور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

کابل : افغان صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کی بیس پر ہونے والے حملے میں افغانستان ملوث نہیں ہے۔ افغان صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کی بیس پر ہونے والے […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 campaign, captain, declared, election, imran khan, pakistan, rigging, اعلان, الیکشن, دھاندلی, عمران خان, مہم, وزیراعظم, کپتان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عبدالعلیم خان کی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں ۔ لاہور اور لودھراں کے دونوں حلقوں میں بھر پور انتخابی مہم چلائی جائے گی کیونکہ این اے 122 میں دھاندلی کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے کہا میرے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 afghanistan, Air Force, Assault, camp, evidence, providing: Sartaj Aziz, افغانستان, حملے, سرتاج عزیز, شواہد, فراہم, فضائیہ, کیمپ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان افغان حکومت کو پی اے ایف کیمپ پر حملے کے شواہد فراہم کرے گا۔ جس کے لیے شواہد اور ثبوت اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان کو وزیراعظم نواز شریف کے دورے میں طے پانے والے معاملات […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 embarrassing, karachi, Pakistani, raza rabbani, United States, visa, youth, امریکا, رضا ربانی, شرمناک, نوجوانوں, ویزہ, پاکستانی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مقابلے میں شرکت کے لیے امریکہ کا پاکستانی طلبا کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، ہمارے نوجوان ہر میدان میں قومی پرچم سربلند کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرٹس کونسل آف پاکستان،کراچی میں مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں نمایاں کامیابی […]