counter easy hit

قوم صدمے میں ہے اور کپتان اب بھی دھاندلی کا شور مچا رہا ہے، دانیال عزیز

 Daniyal Aziz

Daniyal Aziz

لاہور : رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیز نے کہا ہے کہ قوم صدمے سے دوچار ہے اورغ یر سنجیدہ کپتان آج بھی دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔

ایک بیان میں دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان جن 4حلقوں کا شور مچاتے رہے ان میں دھاندلی ثابت نہیں کر سکے۔

2018ء کے عام انتخابات میں تمام حلقے کھل جائیں گے اور ان میں بھی عوامی عدالت کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا۔