By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 bill, collect, Constitutional amendments, fata, islamabad, parliamentarians, اراکین پارلیمنٹ, اسلام آباد, آئینی ترامیم, جمع, فاٹا, مسودہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے،جس میں فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم اور ملک کی اعلیٰ عدالتوں کا دائرہ سماعت فاٹا تک بڑھانے کی تجویز دی […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 case, detained, Imran Farooq, London, murder, suspects, حراست, عمران, فاروق, قتل, لندن, ملزمان, کیس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا۔ ایف آئی اے کی تحویل میں موجود تین ملزموں کی حراست کی مدت کل ختم ہوجائے گی۔ برطانوی پولیس کے عدم دلچسپی کی وجہ سے ان کی برطانیہ حوالگی پر پیشرفت نہیں ہوسکی۔ ان ملزموں میں محسن علی سید، خالد شمیم اور معظم علی شامل […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 challenge, court, declared, Farmers Package, Nawaz Sharif, Prime Minister, اعلان, عدالت, نواز شریف, وزیراعظم, چیلنج, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے دائردرخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے 341 ارب روپے مالیت کے کسان ریلیف پیکج کا اعلان کیا، اتنی خطیر رقم کی ادائیگی […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 destroy, ISIS, Islam., Mecca, muslims, sermon Hajj, Sheikh Abdulaziz al-Sheikh اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مکہ المکرمہ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام کی جڑ کو کمزور کررہے ہیں اور داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 british, case, counterpart, met Imran Farooq, murder, Nawaz Sharif, Prime Minister, برطانوی, عمران فاروق, قتل, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم, کیس, ہم منصب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : وزیراعظم نوازشریف اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں عمران فاروق قتل کیس سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے لندن میں ان کی رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات پر تبادلہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 arrested, currency, detained, export, Indian, Parachinar, RAW, security, uniforms, برآمد, بھارتی, دہشتگرد, را, لیویز, وردیاں, پارا چنار, کرنسی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

پارا چنار : کرم ایجنسی کے علاقہ پاراچنار سے ” را “کے دو ایجنٹ پکڑے گئے ، ملزموں سے ایک لاکھ اٹھہتر ہزار روپے بھارتی کرنسی اور لیویز کی وردیاں برآمد کر لی گئیں۔ افغانستان اور پاکستان کے لنڈا بازاروں میں فوجی لانگ بوٹ ، لیویز ، میلیشیا ، فضائیہ ، بحری اور بری فوجی […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 arms, Orakzai Agency, pakistan, putting, security, taliban, terrorism, اورکزئی ایجنسی, دہشت گردوں, سیکیورٹی, طالبان, پاکستان, ڈال, ہتھیار اہم ترین, مقامی خبریں

اورکرزئی : کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال کر خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا۔ اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اسلام فاروقی گروپ سے ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے چاروں […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 Arafat, hajj, Mecca, Muslim, start, today, آج, حج, رکن اعظم, مکہ, وقوف عرفات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

مکہ مکرمہ: آج حج کا رکنِ اعظم، وقوف عرفات ادا کیا جا رہا ہے، لاکھوں مسلمان میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔ نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کرینگے۔ حجاج آج رات مزدلفہ جائیں گے۔ مناسک حج کا آغاز ہو گیا، مکہ مکرمہ پہنچنے والے 25 لاکھ سے زائد عازمین نماز فجر […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 allowed, Election campaign, Party leaders, Sardar Ayaz Sadiq, اجازت, الیکشن مہم, ایاز صادق, پارٹی سربراہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور عمران خان ایک پیج پر آ گئے۔ پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ میں ایاز صادق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مزید کہا […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 General Assembly, Nawaz Sharif, Prime Minister, september, speech, جنرل اسمبلی, خطاب, ستمبر, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ کے دوران پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی 12 ملاقاتیں اور 5 تقاریر طے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی پہلی ملاقات اور تقریر 26 ستمبر کو […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 bus, conflict, Gwadar, injured, killed, people, Trailer, افراد, بس, تصادم, جاں بحق, زخمی, ٹریلر, گوادر اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

گوادر : کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔ کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر بس اورماڑہ کے قریب کہور دان کے مقام پر سامنے سے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 ceremony, Ghilaf Kaaba, Makkah, transformation, تبدیلی, تقریب, غلاف کعبہ, مکہ مکرمہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

مکہ مکرمہ : غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب، غلاف کی تیاری میں 670 کلو خالص ریشم استعمال کیا جاتا ہے۔ مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کے دوران کعبہ کو غسل دیا گیا ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20 لاکھ ریال لاگت آئی ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 India, issues, Kashmir problem, London, Nawaz Sharif, pakistan, primary, Prime Minister, بنیادی, بھارت, لندن, مسئلہ کشمیر, مسائل, نواز شریف, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات ہوگی کیونکہ کشمیر ایسا مسئلہ ہے جسے حل کرنا بہت ضروری ہے اور مسئلہ کشمیر ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 afghanistan, Chaudhry Nisar Ali Khan, evidence, hope, incident, islamabad, language, Peshawar, اسلام آباد, افغانستان, امید, زبان, شواہد, واقعے, پشاور, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ بڈھ بیر حملے کے شواہد افغان حكومت کے سامنے رکھے جائیں گے اور توقع ہےکہ افغانستان كسی اوركی زبان نہیں بولے گا اور ذمہ داری كا مظاہرہ كرے گا۔ اسلام آباد میں ماتحت اداروں کے سربراہان كے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات كرتے […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 conference, Freedom, government, India, leader, passport, Suspended, Syed Ali Gilani, بھارتی, حریت, حکومت, رہنما, سید علی گیلانی, معطل, پاسپورٹ, کانفرنس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نیو دہلی : بھارتی حکومت نے حریت رہنماء سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کو 27 ستمبر کو نیو یارک میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی جب کہ ان کے علاوہ مزید 2 کشمیری رہنماؤں کو […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 country, imran khan, municipal system, pakistan, peoples party, Peshawar, Punjab, بلدیاتی, عمران خان, ملک, نظام, پشاور, پنجاب, پیپلز پارٹی, کرپشن اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا میں بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے اور اختیارات اور وسائل کو نیچے تک لے جائیں گے جب کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لاناچاہتے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ اور […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 continued, Custody, Dr Asim, Heart, hospital, pain, Rangers, treatment, اسپتال, تحویل, تکلیف, جاری, دل, رینجرز, علاج, ڈاکٹر عاصم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو گزشتہ رات رینجرز کی تحویل میں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر سخت سکیورٹی […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 against, Army Chief, character, General Raheel Sharif, pakistan army, terrorism, war, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, جنگ, خلاف, دہشت گردی, پاک فوج, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں اور افسران نے مادر وطن کے دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی گیریژن کادورہ کیا اور گیارہویں انفنٹری ڈویژن کی تقریب میں شرکت کی اس موقع […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 election commission, farmer package, islamabad, notes, Prime Minister, pti, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, تحریک انصاف, نوٹس, وزیراعظم, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم نواز کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ کسان پیکج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو طلب کرلیا جب کہ سیکرٹری فوڈ کو وزیراعظم […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 affected, confusion, Electricity, lahore, life, rain, بارش, بجلی, درہم برہم, لاہور, متاثرہ, نظام زندگی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا جب کہ کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں 15 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جب کہ نظام زندگی […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 attack, camp, charsadda, involved, Peshawar, police, security, terrorist, حملے, دہشت گرد, فورسز, ملوث, پشاور, چارسدہ, کیمپ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

چارسدہ : حساس اداروں نے چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتارکرلیا۔ حساس اداروں نے چار سدہ پر دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 festival, first, karachi, lahore, leaving, passenger, Special, train, اسپیشل, روانہ, عید, لاہور, مسافر, ٹرین, پہلی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شہر قائد سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی جو فیصل آباد سے ہوتی ہوئی کل صبح 10 بجے اپنے مقام پر پہنچے گی۔ محکمہ ریلویز کی جانب سے اپنے پیاروں کے درمیان عید منانے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپیشل ٹرین چلائی جارہی ہے اور […]