counter easy hit

فضائیہ

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کا دائرہ کارخیبر ایجنسی اور نیم قبائلی علاقہ درہ آدم خیل اور ایف آر پشاور تک پھیلا دیاگیا ہے۔ حملہ آوروں میں سے پانچ کی شناخت ہوگئی ہے۔ 18 ستمبر کی صبح پاک فضائی کے […]

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے: سرتاج عزیز

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے: سرتاج عزیز

لاہور: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان افغان حکومت کو پی اے ایف کیمپ پر حملے کے شواہد فراہم کرے گا۔ جس کے لیے شواہد اور ثبوت اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان کو وزیراعظم نواز شریف کے دورے میں طے پانے والے معاملات […]

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

پشاور : بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار اللہ کو مردان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ […]

پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں، ائیر چیف مارشل سہیل امان

پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں، ائیر چیف مارشل سہیل امان

سرگودھا (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کودنیا کی بہترین فضائیہ بنانےکے لئے پرعزم ہیں۔ سرگودھا میں پاک فضائیہ کے سابق سربراہاں اور اعلیٰ قیادت کے اعزازمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے […]

فضائیہ ہر قسم کے درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار ہے: ائیر چیف مارشل

فضائیہ ہر قسم کے درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار ہے: ائیر چیف مارشل

اسلام آباد (یس ڈیسک) ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سالانہ سیفٹی ریویو 2014 کے انعقاد کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا کہ پاک فضائیہ فلائیٹ سیفٹی کے میدان میں بہت آگے نکل چکے ہیں اور ہماری تیاری […]