By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 attended, departed, General Assembly, meeting, Prime Minister, United Nations, United States, اجلاس, اقوام متحدہ, امریکہ, جنرل اسمبلی, روانہ, شرکت, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے 17ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم سیکرٹری جنرل کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 growth, Lieutenant General, Major General, pakistan army, positions, Rawalpindi, ترقی, راولپنڈی, عہدوں, لیفٹیننٹ جنرل, میجر جنرلز, پاک فوج اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی جب کہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل عاصم باجوہ بھی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے 4 میجر […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 Ayaz Sadiq, court, imran khan, people, Prime Minister, successful, worry, ایاز صادق, عدالت, عمران خان, عوام, فکر, وزیراعظم, کامیاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ عدلیہ کو الیکشن مشینری کی خرابی کی ذمہ داری ان پر نہیں ڈالنی چاہئے تھی، وہ سپریم کورٹ میں جانے کے بجائے اپنا فیصلہ عوام کی عدالت میں رکھیں گے۔ لاہور کے علاقے یو سی 120 میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 action, Angry Baloch, beginning, dialogue, festival, شروع, عمل, عید, مذاکرت, ناراض بلوچوں اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل عیدالاضحی کے بعد شروع کیا جائے گا۔ نوابزادہ براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کا ٹاسک دیا گیا تو ان کے پاس مذاکرات کے لیے ضرور جاؤں گا۔ کوئٹہ میں گفتگو میں وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 ban, full, municipal elections, party, بلدیاتی انتخابات, جلسے, مکمل, پابندی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جبکہ سائن بورڈز اور بینرز بھی ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے موقع پر صرف کارنر میٹنگز کی اجازت ہو گی۔ سندھ اور پنجاب نے مکمل […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Army Chief, General Raheel Sharif, happiness, Khurshid Shah, popularity, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, خورشید شاہ, خوشی, مقبولیت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت پر خوشی ہے، لوگ اپنے سپہ سالار سے پیار کرتے ہیں، اس میں کسی کے لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ خورشید شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ راحیل شریف وہ جنرل نہیں جو ملازمت میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 country, increase, Prime Minister, school fees, year, اسکول فیسوں, اضافہ, سال, ملک, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے وزارت تعلیم اور کیڈ کو ہدایت کی ہے کہ نجی اسکولوں کے انتظامات دیکھنے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جائے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزارت قانون کو ہدایت کی […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 buy, china, Decide, drone power, fearful, India, israel, pakistan, اسرائیل, بھارت, خریدنے, خوفزدہ, فیصلہ, پاکستان, چین, ڈرون پاور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : بھارت نے چین اور پاکستان کی بڑھی ڈرون پاور سے خوفزدہ ہوکر اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی جانب سے آرمڈ ڈرون کو ضرب عضب میں استعمال کیا گیا جس سے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 Arafat, city, left, night, Pilgrims, reach, start, stay, tents, خیموں, رات, روانہ, شروع, شہر, عازمین, عرفات, قیام, پہنچنا اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

مکہ : منیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر بس گیا ، عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ، عازمین آج رات قیام کے بعد کل میدان عرفات روانہ ہو ں گے ، سعودی حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ عازمین کی منیٰ آمد کے بعد آج […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 administration, allow, D Chowk, deny, gathering, islamabad, justice, اجازت, اسلام آباد, انتظامیہ, انکار, تحریک انصاف, جلسے, ڈی چوک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی نے ایک خط کے ذریعے اسلام آباد کے ڈی چوک میں چار اکتوبر کو سیاسی قوت دکھانے کی اجازت مانگی تھی۔ خط میں کہا گیا تھا کہ جلسے میں عمران خان مہمان خصوصی ہونگے۔ کارکنوں کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی بھی […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 afghanistan, land use, pakistan, phone, president, Prime Minister, reassurance, استعمال, افغانستان, سرزمین, صدر, فون, وزیراعظم, پاکستان, یقین دہانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کیا جس میں بڈھ بیر حملے کی مذمت کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی ٹیلی فون کیا اور بڈھ بیر حملے کی مذمت کی اور اس میں ہونےوالے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق اس […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Army Chief, death penalty, ispr, Rawalpindi, terrorists, validation, آئی ایس پی آر, آرمی چیف, توثیق, دہشت گردوں, راولپنڈی, سزائے موت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ آئی ایس پی […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 center, connection, contact committee, India, karachi, party policy, people, Permission, اجازت, افراد, بھارت, تعلق, رابطہ کمیٹی, مرکز, پارٹی پالیسی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے اہم پالیسی بیان میں واضح کیا ہے کہ متحدہ کل بھی محب وطن جماعت تھی آج بھی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 1992 کے آپریشن میں کی جانے والی ناانصافیاں ریکارڈ پر موجود ہیں۔ جانیں بچانے کے لیے ہزاروں کارکن ملک کے دیگر حصوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 election commission, islamabad, municipal elections, ongoing, phase, Punjab, scheduled, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابات, جاری, شیڈول, مرحلے, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 afghanistan, attacks, Faisalabad, planning, Rana Sanaullah, Shuja Khanzada, افغانستان, حملے, رانا ثنا اللہ, شجاع خانزادہ, فیصل آباد, منصوبہ بندی اہم ترین, مقامی خبریں

فیصل آباد : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ پر حملے کی منصوبہ بندی بھی افغانستان سے کی گئی۔ تمام مقامی سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر کے مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل ہو چکی […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Air Chief, Future, Peshawar, safe, Sohail Aman, terrorism, war, ائر چیف, جنگ, دہشتگردی, سہیل امان, محفوظ, مستقبل, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی جنگ ہے۔ پاک فضائیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گی۔ ائرچیف مارشل سہیل امان نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بڈھ بیر […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 against, election commission, Farmers Package, indicating, notices, Prime Minister, الیکشن کمیشن, خلاف, عندیہ, نوٹس, وزیراعظم, کسان پیکیج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے قبل کسان پیکیج کے اعلان کے خلاف نوٹس کا عندیہ دے دیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو کسان پیکیج پر کلین چٹ نہیں دی، اگر کسی جماعت نے کسان پیکیج کے خلاف درخواست دائر […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Afghan Government, Decide, islamabad, matter, meeting, National leadership, tragedy, اجلاس, اسلام آباد, افغان حکومت, سانحہ, فیصلہ, قومی قیادت, معاملہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 Ali Nawaz Shah, approve, assembly, guarantee, Member, peoples party, Sindh high court, اسمبلی, رکن, سندھ, ضمانت, علی نواز شاہ, منظور, پیپلز پارٹی, ہائیکورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت عالیہ نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ، امتیاز شاہ اور خادم علی […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 firing, gunmen, man, murder, quetta, شخص, فائرنگ, قتل, مسلح افراد, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : پشتون آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد کے علاقے مٹھا چوک پر مسلح افراد نے گھر سے بازار جانے والے شخص محمد عمر پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں وہ موقع پر ہی دم […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Briefing, chaired, Chairman, meeting, Prime Minister, security, today, اجلاس, آج, بریفنگ, زیر صدارت, سیکورٹی, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت سیکورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہو گا، بڈھ بیر سانحہ پر بریفنگ، افغانستان سے افغان دہشتگردوں کے حملے کا معاملہ اٹھانے سے متعلق امور پر بات چیت ہو گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملکی سیکورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس آج طلب کر رکھا […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 anger, data, disclosure, Interior Minister, Pakistan Messenger, Peshawar, افشاء, بڈھ بیر حم, دہشتگردوں, سخت برہم, وزیر داخلہ, کوائف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بڈھ بیر ائیر بیس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کے کوائف افشاء کرنے پر وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے دہشتگردوں کی نشاندہی وقوعہ کے روز […]