پاک امریکہ کادہشتگردی کیخلاف دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واشنگٹن ………پاکستان اور امریکہ کے مابین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دفاعی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی استعداد کار کوبڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔جمعہ کو واشنگٹن میں پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپوں کا 24واں اجلاس ہوا۔سیکریٹری دفاع محمدعالم خٹک نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں فرار […]








