دنیا بھر میں آج انسانی یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے
نیویارک ……پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20 دسمبر کو منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد، دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے انسانی حقوق کی […]








