پی آئی اے کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں :اسحٰق ڈار
جہازوں کی تعداد رواں ماہ تک چالیس ہوجائے گی ، ادارے میں کام کرنے والے کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائےگا :وزیر خزانہ اسلام آباد (یس اُردو ) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ، کسی ایک ملازم کو نہیں نکالیں گے […]








