3 سالہ بچے پر قبضے کا مقدمہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار معطل
وزیر داخلہ کے حکم پر بغیر تصدیق بچے پر مقدمہ درج کرنے والے تفتیشی افسر اور ایس ایچ او تھانہ شالیمار سمیت تین اہلکار معطل کر دئیے گئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) 3 سالہ بچے پر بغیر تصدیق پرچہ درج کرنیوالے تفتیشی افسر اور ایس ایچ او تھانہ شالیمار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ […]








