پاکستان کے مسائل کی جڑیں آمریت سے ملتی ہیں،پرویز رشید
اسلام آباد…….وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کی جڑیں آمریت سے ملتی ہیں ،کسی کو بچوں اور بچیوں کو اسکول جانے سے روکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کو تعمیر کے ذریعے ترقی […]








