کرپٹ افسران کا کارنامہ، 3 کروڑ روپے کی زائد المعیاد ادویات خرید لیں
سندھ میں کرپٹ افسران نے زائد المعیاد ادویات خرید کر حکومت کو 3 کروڑ روپے کا ٹیکا لگا دیا، انکوائری رپورٹ میں ذمہ دار قرار دئیے گئے افسران کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ میں محکمہ صحت کے تحت 3 کروڑ روپے مالیت کی زائد المعیاد اور غیر معیاری ادویات […]








