counter easy hit

میں دولہا ،دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

سکھر:ٹریفک حادثے میں دولہا ،دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

سکھر:ٹریفک حادثے میں دولہا ،دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

سکھر…….سکھر کےقریب کار اور کوچ میں تصادم ہوا،حادثے میں دولہا ، دلہن اور 3خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سٹی بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ جب راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنےوالی کار سے ٹکراگئی۔حادثے کے نتیجے میں کار […]